کراچی میں تیز ہواﺅں کے ساتھ موسلادھار بارش ماہر موسمیات نے مائیکرو برسٹ قرار دے دیا اس اصطلاح کا کیا مطلب ہے ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں تیز ہواﺅں کے ساتھ موسلادھار بارش ، ماہر موسمیات نے مائیکرو برسٹ قرار دے دیا ، اس اصطلاح کا کیا مطلب ہے ؟

اچانک ہونے والی تیز بارش مائیکرو برسٹ کے باعث ہوئی، چاروں جانب سے تیز ہوائیں چلیں اور بارش مختلف سمتوں سے برسی۔ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ مائیکروبرسٹ میں اچانک شدید بارش اور تیز ہوائیں چلتی ہیں، تیزبارش اور تیز ہواوں کے باعث درخت اور دیواروں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے شمال مشرق اور مشرقی علاقوں میں تھنڈر سیلز موجود ہیں، بحریہ ٹاون،گڈاپ، ملیر اور آس پاس کے علاقوں میں مزید بارش ہو سکتی ہے اور شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل دوپہر کے بعد بھی ایک بار پھر تھنڈرسیلز بن سکتے ہیں اورکل کہیں تیز اور کہیں موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں 28ستمبر سے تیز بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک تیز بارش کی پیشگوئی کر دی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'کراچی سرکلر ریلوے منصوبے میں دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کی دلچسپی'کراچی : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کے سی آر پر دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کی دلچسپی پیداہورہی ہے بس کراچی میں پاکستان کے لوگوں کو کوئی دلچسپی نہیں دوسری طرف سندھ کی عوام کا حال 🤣⬇️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کوسی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے وزیراعظم04:45 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماہی گیروں کے لیے سمندر محفوظ بنائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے:وزیراعظم عمران خانBad changer for Environment by losing Mangroves! Who care for the environment? Not the PM Imran Khan! پورے لاکھ دی لعنت 🖐️🖐️🖐️ Apka konsa kaam game changer nahiSirif bathon se game change nahi hotha. 3 saal mein kuch samaj nahi aya.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے: وزیراعظمکراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے: وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Imran Khan all answered me a question is not Dr. Aafia Muslim's daughter Nice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »