کراچی میں ملزمان کی ضمانت ہوتے ہی ڈکیتیاں شروع ہو گئیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں،سپریم کورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث قیدیوں کی رہائی کےخلاف اپیل پر سماعت پر سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کراچی میں ملزمان کی ضمانت

ہوتے ہی ڈکیتیاں شروع ہو گئی ہیں،سب سے پہلے ہائی کورٹس کے دائرہ اختیار کا جائزہ لینا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں،سندھ ہائیکورٹ میں بھی کسی بادشاہ نے شاہی فرمان جاری کیا،ملک میں جو بھی کام کرنا ہے قانون کے مطابق کرنا ہوگا،ایسا نہیں ہو سکتا کوئی خودکوبادشاہ سمجھ کر حکم جاری کرے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا وائرس کے باعث قیدیوں کی رہائی کےخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سب سے پہلے ہائی کورٹس کے دائرہ اختیار کا جائزہ لینا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں،سندھ ہائیکورٹ میں بھی کسی بادشاہ نے شاہی فرمان جاری کیا،ملک میں جو بھی کام کرنا ہے قانون کے مطابق کرنا ہوگا،ایسا نہیں ہو سکتا کوئی خودکوبادشاہ سمجھ کر حکم جاری کرے۔چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کس قانون کے تحت ملزمان اورمجرموں کوایسے...

چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ کراچی میں ملزمان کی ضمانت ہوتے ہی ڈکیتیاں شروع ہو گئی ہیں،کراچی میں ڈیفنس کا علاقہ ڈاکووَں کے کنٹرول میں ہے،ڈیفنس میں رات کو 3بجے ڈاکو کورونا مریض کے نام پر آتے ہیں،کورونامریض کی چیکنگ کے نام پر ڈاکو گھروں کا صفایا کر رہے ہیں،زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر ہی فیصلہ کرنا چاہیے۔چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کرپشن کرنے والوں کا دھندا لاک ڈاوَن سے بند ہوگیا، سندھ میں کرپشن کے ملزمان کو بھی رہا کر دیا گیا ، اٹارنی جنرل نے کہاکہ سندھ کے معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا،چیف...

جسٹس قاضی امین نے کہاکہ جیلیں خالی کرنے سے کورونا وائرس ختم نہیں ہو جائے گا،قیدیوں کے تحفظ کیلئے قانون میں طریقہ کار موجود ہے،جسٹس سجاد علی شاہ نے کہاکہ قانون کہتا ہے متاثرہ قیدیوں کو قرنطینہ میں رکھا جائے، اٹارنی جنرل نے کہاکہ جیلوں میں وائرس پھیلا تو الزام سپریم کورٹ پر آئے گا، چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ عدالت نے قانون کو دیکھنا ہے، کسی الزام کی پرواہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ووہان اور کراچی میں پائے جانے والے کورونا کی ساخت میں فرق، تحقیق مکملکراچی( ویب ڈیسک) جامعہ کراچی کے تحقیقی مرکز میں کورونا وائرس پر تحقیق مکمل ہوگئی ہے جس میں اس کی ساخت کی مکمل تفصیلات معلوم کر لی گئی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ملزمان کی ضمانت ہوتےہی ڈکیتیاں شروع ہوگئیں،چیف جسٹس'کرپشن کرنے والوں کوروزپیسہ کمانےکاچسکالگاہوتاہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates اسیلیے تم نے گنجوں کو ضمانت دے کر باھر بھیج دیا پھر تو تم شرم کرو نہ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کیلئے 5 قبرستان مختص - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:لاک ڈاؤن ،انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک بار پھر اضافہکراچی:لاک ڈاؤن ،انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک بار پھر اضافہ Read News Karachi LockDown Eggs Price Increase pid_gov pid_gov کراچی کے عوام بائیکاٹ کردیں انڈوں اور چکن کا مت خریدیں مت کھائیں دیکھنا کیسے ان کے ریٹ کم نہیں ہوتے سر پر چڑھا رکھا ہے اس مافیا کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے ایک اور مریض کا انتقال،سندھ میں مجموعی تعداد7ہوگئیکراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس سے ایک اور شہری انتقال کرگیا،جس کے بعد سندھ میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد7ہوگئی ہے۔ انا لله وانا اليه راجعون ہم اللہ ہی کے ہیں ۔ اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ 😥 اللہ کی شان ہے ۔ جن کو مرنا چاہئے وہ لندن میں بیٹھے ہیں اور کچھ یہاں بھی ہیں۔ براہ کرم مندرجہ ذیل علاقوں میں بلکل نہ جائیں 🙏 *نشتر پارک 🚷 رضوئیہ سوسائٹی🚷 *سول لائنز 🚷 *لیاری ٹاون 🚷 * سولجر بازار 🚷۔ * جعفر طیار سوسائٹی 🚷۔ ان تمام علاقوں کوریڈ زون قرار دےدیاگیا ہےکیونکہ ان علاقوں میں *COVID-19* کےبہت سےکیسز پائےگئے ہیں۔آہو 😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »