کراچی گیس ہلاکتوں کی وجہ تاحال پراسرار، سندھ کے دو اداروں کی رپورٹس میں تضاد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہلاکتوں پر ایک رپورٹ میں سویا بین ڈسٹ الرجی اور سیپا کی رپورٹ میں ہائیڈروجن سلفائیڈ گیس یا کیمیکل کا خدشہ ظاہر کیا گیا

کراچی:

کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں کی وجہ تاحال معلوم نہ کی جاسکی، سندھ حکومت کے دو اداروں کی رپورٹس میں تضاد سامنے آگیا۔ نجی لیبارٹری کی جاری کردہ رپورٹس کے مطابق کیماڑی واقعے میں جاں بحق افراد کے لیے گئے نمونوں کی جانچ کے بعد متاثرین کے خون میں کسی کاربن مونو آکسائیڈ، ہائیڈروجن سلفائیڈ یا کیمیکل کے ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی بلکہ رپورٹس میں کیماڑی واقعے میں سویابین ڈسٹ ہونے کے امکانات ظاہر کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں کے پوسٹ مارٹم میں سویابین ڈسٹ اور مورفین پایا گیا، متاثرہ افراد کے خون یا پھیپھڑوں میں گیسوں کے کوئی کیمیکل یا نشانات نہیں ملے، نجی لیبارٹری ای پی اے سندھ کی سند یافتہ لیبارٹری ہے۔ دوسری جانب سیپا کی جاری کردہ رپورٹ میں کیماڑی کی ہوا میں ہائیڈروجن سلفائیڈ گیس یا کیمیکل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا جبکہ جامعہ کراچی کے شعبہ آئی سی سی بی ایس کی رپورٹ میں کیماڑی واقعے میں سویا بین ڈسٹ ہونے کے امکانات ظاہر کیے گئے تھے تاہم خون کے نمونوں میں ہائیڈروجن سلفائیڈ کے آثار نہ ہونا دونوں رپورٹس پر سوالیہ نشان ہے۔ دریں اثناء صوبائی حکومت کے ماتحت لیبارٹری نے محکمہ صحت سندھ کو رپورٹ جمع کروا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اربوں روپے کی گیس چوری، وزیراعظم معائنہ کمیشن کی سفارشات تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم معائنہ کمیشن نے ملک بھر میں گیس چوری روکنے کے لیے سفارشات تیار کر لی ہیں۔ کمیشن نے عالمی بینک کے ساتھ چار سال پرانے 190 ملین ڈالر کے منصوبہ کو بھی بحال کرنے کی تجویز دیدی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تیل اور گیس کی تلاش کیلئے وزارت پٹرولیم نے جنوری 2020 کی رپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان)تیل اور گیس کی تلاش کیلئے وزارت پٹرولیم نے جنوری 2020 کی رپورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں ندی میں ڈوبنے سے چار طلباء کی موت، 10 لاپتہانڈونیشیا میں ندی میں ڈوبنے سے چار طلباء کی موت، 10 لاپتہ Indonesia FlashFlood Students SchoolTrip FloodedRiver
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی ،ادارہ شماریات نے نئی رپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئی رپورٹ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروعملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروع Pakistan PTIGovt Inflation Decreases PricesFalls pid_gov PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ SouthKorea CoronaVirus SpreadRapidly Emergency Declared WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »