کراچی میں اے آر وائی اور ارشد شریف پر کس کے کہنے پر مقدمہ درج کرایا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں اے آر وائی اور ارشد شریف پر کس کے کہنے پر مقدمہ درج کرایا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ارشد شریف قتل کیس میں مقدمے کے مدعی نے کراچی میں اے آر وائی اور ارشدشریف پر مقدمہ درج کرانے سے متعلق سب بتا دیا۔

ارشد شریف قتل کیس میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقدمات درج کرانے والے 9 افراد میں سے صرف 2 افراد پیش ہوئے، کمیٹی میں پیش ہونے والے دونوں افراد نے اہم انکشافات کیے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اے آرو ائی اور ارشدشریف پر مقدمات ضابطے کے تحت درج نہیں کرائے گئے اور ارشد شریف ، اے آروائی کیخلاف مقدمات میں حکومت کی منظوری نہیں لے گئی۔

رپورٹ میں کہنا ہے کہ ارشد شریف اور اے آروائی کے خلاف مقدمات درج کرنے والوں کو طلب کیا گیا،ارشد شریف پر پاکستان میں درج تمام مقدمات قواعد وضوابط کیخلاف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کا آج شام تک ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکماسلام آباد : سپریم کورٹ نے آج شام تک ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایف آئی آر کی کاپی اور انکوائری رپورٹ طلب کرلی۔ اگر عدالت نے خطوں کے زریعہ ہی نوٹس لینا ہے تو ٹائیگرز اب ایک ایک خط عمران خان پر قاتلانہ حملہ اور سائیفر کو بذریعہ عدالت حل کرنے پر بھی لکھ دیا جائے تو کیسا ہے ؟ چیپ جسٹس کو بتا دیا گیا ہے کہ ارشد شریف کے سارے ثبوت مٹا دئیے گئے ہیں آپ اب جاگ سکتے ہیں. Jasay khan pr hamlay ki langri looli FIR bna k adalt ko chup karwa diya asay hi aik or FIR cut jaye gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ازخودنوٹس کیس؛سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکمازخودنوٹس کیس؛سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم  اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف قتل کا مقدمہ درج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نفرت انگیز تقریر : پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد کے خلاف بھی مقدمہ درجتربت: پی ٹی آئی کے رہنما سلمان احمد کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ ملکی ادارے کے خلاف نفرت اور اشتعال پھیلانے کی دفعات کے تحت درج کیا۔ Patwari nikal k saray k khilaaf FIR kr do aik hi baar ghddaron ka pait bhar jaye ga lanat gndday nizaam pr Shame on GHQ Lannat aisy nizam pr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میرپور میں تقریب کے دوران شہباز شریف اور وزیراعظم آزادکشمیر میں تکرار ہوگئیوزیراعظم شہباز شریف کے خطاب ختم کرنےکےکلمات کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر کچھ کہنے لگے جس پر شہباز شریف غصے میں آگئے تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر کے ڈی آئی جی اور کمشنر کو بھی پہچاننے سے انکار کر دیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف نے مجھے تقریب میں بات کرنےکا موقع بھی نہیں دیا، ان کارویہ چوہدری اور جاگیردار والا تھا، آزادکشمیر کے عوام کے ساتھ ہتک آمیز رویہ ناقابل قبول ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہاسلام آباد: (دنیا نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان کے دورے پر آئی مہمان انگلینڈ اور میزبان کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »