کراچی: خاتون کے قتل کے شبے میں دو افراد گرفتار، ’ملزمان آپس میں دوست تھے‘ - BBC News اردو

24/06/2022 8:41:00 PM

کراچی: پولیس کا خاتون کے قتل کے شبے میں دو افراد گرفتار کرنے کا دعویٰ، ’ملزمان آپس میں دوست تھے‘

کراچی: پولیس کا خاتون کے قتل کے شبے میں دو افراد گرفتار کرنے کا دعویٰ، ’ملزمان آپس میں دوست تھے‘

صبح ساڑھے آٹھ بجے کا وقت تھا کہ منگھو پیر تھانے میں ٹیلیفون کی گھنٹی بجتی ہے اور ایک شہری بتاتا ہے کہ ویرانے میں خاتون کی لاش موجود ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر دیکھا کہ لاش کے نیچے تقریباً پانچ سال کی بچی بھی موجود تھی۔

کراچی: پولیس کا خاتون کے قتل کے شبے میں دو افراد گرفتار کرنے کا دعویٰ، ’ملزمان آپس میں دوست تھے‘ ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی 22 جون 2022 اپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل ،تصویر کا ذریعہ Social Media صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پولیس نے گذشتہ پیر کو مردہ حالت میں ملنے والی ایک خاتون کے قتل کے شبے میں دو افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یاد رہے کہ قتل ہونے والی ممتاز بیگم وہی خاتون ہیں جن کی میت کی ویڈیوز پیر کے روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں اور چھیپا کے رضاکاروں کے مطابق اُن کی ایک پانچ سالہ بچی ساری رات اپنی والدہ کی لاش کے نیچے دبی رہی، جسے پیر کی صبح نکالا گیا اور فلاحی سینٹر منتقل کیا گیا۔ اس کیس کے تفتیشی افسر شمشاد چاچڑ نے بی بی سی کو بتایا کہ گرفتار ہونے والے مرکزی ملزم کی خاتون سے شناسائی تھی تاہم کچھ عرصہ قبل تعلقات کشیدہ ہونے پر اس نے خاتون کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔ تفتیشی افسر کے مطابق دونوں ملزمان آپس میں دوست ہیں۔ پولیس کے مطابق مرکزی ملزم کے ساتھ مبینہ تعلقات کی وجہ سے قتل ہونے والی خاتون کے اپنے شوہر سے تعلقات پہلے ہی کشیدہ تھے۔ تفتیشی افسر شمشاد چاچڑ کے مطابق مرکزی ملزم خاتون کے شوہر کا دوست تھا۔ تاہم بعدازاں، پولیس کے مطابق خاتون کے مرکزی ملزم کے ایک دوست کے ساتھ مبینہ تعلقات استوار ہوئے، جو مرکزی ملزم کے منصوبے کے تحت تھے۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان نے ایک منصوبہ بنایا اور خاتون کو وقوعے کے روز رکشے میں ایک ویران علاقے میں بلایا جہاں ان کے سر میں گولی مار کر انھیں ہلاک کر دیا گیا۔ خاتون کے ساتھ ان کی چھوٹی بیٹی بھی تھی جو اس دوران خاتون کے نیچے دب گئی جسے اگلے روز نکالا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان چھوٹا موٹا کام کرتے ہیں اور کل ان کا ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔ واقعہ کیسے پیش آیا؟ صبح ساڑھے آٹھ بجے کا وقت تھا کہ منگھو پیر تھانے میں ٹیلیفون کی گھنٹی بجی اور ایک شہری نے اطلاع دی کہ ویرانے میں لاش موجود ہے۔ اے ایس آئی سبحان علی شاہ سپاہیوں کے ساتھ جائے وقوعہ پہنچ کر دیکھتے ہیں کہ زمین پر ایک خاتون منھ کے بل موجود ہیں اور ان کے سر سے نکلنے والا خون زمین پر پھیلا ہوا ہے۔ اس خاتون نے سیاہ رنگ کے کپڑے اور اس پر سیاہ رنگ کا ہی برقعہ پہنا ہوا تھا۔ لاش کے نیچے تقریباً پانچ سال کی بچی بھی موجود تھی۔ پولیس کو جائے وقوعہ سے ایک گولی کا خول اور ایک زندہ راؤنڈ ملاتھا۔ ایک ویڈیو میں اس بچی کو یہ کہتے سُنا جا سکتا ہے کہ ’میں ماما کے نیچی دب گئی تھی۔‘ بچی کی نانی، جو اسے لینے فلاحی ادارے پہنچی تھیں، نے بتایا کہ ان کی بیٹی کو شوہر کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی تھی۔ شناخت سم کارڈ کی مدد سے.روس سے تیل کم قیمت پر طےکرنے پر امریکا ناراض ہوا، عمران خان انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک تیل ، گیس سمیت زراعت ، میڈیکل اور سرجیکل جیسے مختلف شعبوں سے بھی فائدہ اٹھاسکتے ہیں لیکن مغرب کی جانب سے دونوں ممالک پر لگائی گئی غیر قانونی پابندیاں تجارت کے عمل کو متاثر کیے ہوئے ہیں جس کے باعث پیسے ٹرانسفر نہیں کیے جاسکتے، اس مسئلے کے حل کے لیے دونوں ممالک کو مل بیٹھ کر کام کرنا ہوگا۔ تیل خریداری کے معاملات زیر غور ضرور رہے ہیں:روسی قونصل جنرل قونصل جنرل نے سابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس میں زیر غور آئے امور پر بھی بات کی تاہم انہوں نے پاکستان کو تیل کی خریداری کے معاہدے کی تفصیل یا پاکستانی وزرا کے روس سے تجارتی رابطے کی تفصیلات پر لاعلمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ البتہ یہ معاملات زیر غور ضرور رہے ہیں۔ روسی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ ’روس اور یوکرین کے درمیان تنازع کے حل میں مغربی ممالک سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، جب بھی پرامن مذاکرات کا عمل شروع ہونے لگتا ہے تو اسے روک دیا جاتا ہے اور اس کے تانے بانے واشنگٹن سے ملتے ہیں‘۔ مزید خبریں :.Published On 24 June,2022 04:07 pm لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز نے آئندہ مالی سال کے لیے 15 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی جبکہ کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑی کی تعداد میں اضافے اور معاوضوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 69 واں اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں طے پایا کہ منظور شدہ بجٹ کا 78 فیصد حصہ کرکٹ سے متعلقہ سرگرمیوں پر خرچ کیا جائے گا جس میں مینز اور ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ، بین الاقوامی اور ڈومیسٹک ایونٹس سمیت ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 8 اور پاکستان جونیئر لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے انعقاد بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب بورڈ آف گورنرز نے ملازمین کے بچوں کی تعلیم کے لیے سکولنگ الاؤنس بھی متعارف کروانے کی منظوری دے دی ۔ BoG approves PKR15billion 2022-23 budget with 78 per cent allocated to cricket activities More details.Jun 24, 2022 | 22:10:PM کیپشن: پنجاب حکومت نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحٹ مقدمہ چلانے کا عندیہ دیا ہے۔ Stay tunned with 24 News HD Android App Share (ویب ڈیسک) ایوان وزیراعلیٰ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے تحریک انصاف کی پوری قیادت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے رہنما اداروں کو سیاست میں ملوث کر رہے ہیں، ان کے خلاف آرٹیکل 5 اور 6 کے تحت کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، یہ سیریز قاسم سوری سے شروع ہو کر صدر پاکستان عارف علوی تک جاتی ہے صوبائی وزیر داخلہ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا، انہوں نے جو کپڑے پہنے ہوئے ہیں وہ تو ان کی رسید بھی نہیں دے سکتے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق ڈی جی اینٹی کرپشن نے عمران خان کو بڑی پیشکش کردی صوبائی وزیر خزانہ اویس لغاری نے کہا کہ عمران خان پیسے والے لوگوں کو لے کر آگے آرہے تھے،ہم غریب آدمی کو آگے لے کر آرہے ہیں۔ بلدیاتی قانون کی تفصیل بیان کرتے ہوئے صوبائی وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہر یونین کونسل کو سالانہ ڈیڑھ سے پونے دو کروڑ کے فنڈز دئیے جائیں گے، جنوبی پنجاب کے سیکریٹریٹ کو مزید فعال کیا جائے گا۔ Share.

مزید پڑھ:
BBC News اردو »
Loading news...
Failed to load news.

عمران خان کے دور میں تیل کی خریداری کے معاہدے کا علم نہیں: روسی قونصل جنرلہم پاکستان کو دوست ملک سمجھتے ہیں اور پاکستان سے بھی روس کو دوست ملک سمجھنے کی امید رکھتے ہیں: آندرے وکٹرووچ فیڈروف who's he? nobody knows him 🤣😂 FO اک اک کر کے بے نقاب ہوتے عمران خان کے جھوٹ یہ عمران خان اور پیوٹن کی پرسنل ٹاک تھی، آپکو کیسے پتہ ہوگا ڈفر

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافے کا اعلان

پنجاب حکومت کا عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرنے کا عندیہپنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور انکے ساتھیوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل پانچ اور چھ کے تحت غداری کے مقدمات قائم کرنے کی تنبیہہ کر دی۔ .

امریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد 'گن کنٹرول' کے حوالے سے اچھی خبرامریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد ’گن کنٹرول‘ کے حوالے سے اچھی خبر arynewurdu اوقات ان خرام خوروں کی یہ ہی ہے ۔ لکھ دی لعنت غدارو امریکہ کے ٹٹوں جھنمی کتو۔ سازش_ہی_تھی این_آر_او_کی_قیمت این_ار_او2_نامنظور وہ_کون_تھا یہ بھی ہم جان چکے ہیں

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔  بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر

پنجاب حکومت کا مری میں ہوٹلوں کے کرائے فکس کرنے کا فیصلہلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے مری میں ہوٹلوں اور گھروں کے کرائے منظم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزیراعلیٰ