کراچی طیارہ حادثہ: حکام نے 97 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، دو زخمی، 19 میتوں کی شناخت ہو گئی - BBC Urdu

پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں آبادی پر گر کر تباہ: حکام نے 97 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، دو محفوظ، 19 میتوں کی شناخت ہو گئی۔ مزید تفصیلات بی بی سی کے لائیو پیج پر:

23/05/2020 3:44:00 AM

پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں آبادی پر گر کر تباہ: حکام نے 97 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، دو محفوظ، 19 میتوں کی شناخت ہو گئی۔ مزید تفصیلات بی بی سی کے لائیو پیج پر:

پی آئی اے کا لاہور سے کراچی جانے والا مسافر طیارہ لینڈنگ سے قبل حادثے کا شکار ہوا ہے۔ طیارے پر سوار 99 افراد میں سے 97 کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ دو مسافر حادثے میں زندہ بچ گئے ہیں۔ پی آئی اے کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ طیارہ تکینیکی لحاظ سے محفوظ تھا اور حادثے کی وجوہات کا تعین بلیک باکس اور وائس ریکارڈر کے تجزیے کے بعد ہو گا۔

20:01 22 مئ 2020ڈیوٹی کی کنفرمیشن نہ ہونے نے ایئرہوسٹس کی جان بچا لیصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پیش آنے والا فضائی حادثہ جہاں کئی گھرانوں کے لیے شدید دکھ اور رنج کا باعث بنا وہیں کئی ایسے ’خوش قسمت‘ افراد بھی ہیں جو مختلف وجوہات کی بنا پر اس حادثے کا شکار ہونے سے بال بال محفوظ رہے۔

مودی نے بالا کوٹ معاملے پر جھوٹ بولا، اب لداخ پر بھی بول رہے ہیں: بھارتی ماہرین وزیراعظم کا ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کروناوائرس: پوری قوم ڈاکٹروں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، وزیراعظم

جہاں حکام نے اب تک اس بدقسمت طیارے پر سوار دو مسافروں کے زندہ ہونے کی تصدیق کی ہے وہیں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی ایک فضائی میزبان بھی حکام کی جانب سے بروقت تصدیق نہ ہونے کے باعث جمعہ کو اپنی ڈیوٹی پر نہ جا پائیں اور اس حادثے سے محفوظ رہیں۔حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے اس طیارے پر مدیحہ ارم نامی ایئر ہوسٹس کی ڈیوٹی لگی تھی۔ مگر عین وقت تک انھیں اس پرواز کے لیے کنفرم نہ کیا گیا اور ان کی جگہ دوسری فضائی میزبان کو اس طیارے پر میزبانی کے فرائض تفویض کر دیے گئے۔

MadeehaCopyright: Madeehaصحافی محمد زبیر خان سے بات کرتے ہوئے مدیحہ ارم نے بتایا کہ ان کی دس سالہ نوکری میں یہ پہلا موقع ہے کہ طیارے پر ڈیوٹی لگنے کے بعد میں وہاں نہ جا سکی۔ انھوں نے بتایا کہ میں اس بدقسمت فلائیٹ پر میزبانی کے فرائض سرانجام دینے کے لیے اپنی رضامندی بھی ظاہر کر چکی تھی۔

نھوں نے کہا کہ میں وقت مقررہ پر تیار تھی مگر پی آئی اے کی گاڑی مجھے ایئرپورٹ تک لے جانے کے لیے نہ آئی، متعلقہ شعبے سے رابطہ کیا تو پتا چلا کہ میرے نام کے آگے سوالیہ نشان لگا ہوا ہے اور اسی وجہ سے دوسری فضائی میزبان انعم خان کو میرے متبادل کے طور پر طلب کر لیا گیا ہے۔

مدیحہ نے بتایا کہ مجھے اس بابت آگاہ کرتے ہوئے متعلقہ شعبے نے بتایا کہ اب مجھے گاڑی لینے نہیں آئے گئی۔انھوں نے کہا کہ وہ پریشان تھیں کہ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا اور پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی میں ایسا ہونا پریشان کُن تھا کیونکہ میں نے آج (جمعہ) کو ڈیوٹی نہ کرنے کی بھی کوئی درخواست نہیں دے رکھی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ’شاید میری زندگی تھی اسی لیے میں بچ گئی ہوں۔‘

انھوں نے بتایا کہ جب سے انھیں حادثے کا پتا چلا ہے وہ صدمے کی حالت میں ہیں اور وہ اس صدمے سے نکل نہیں پا رہی ہیں۔’ایک طرف اپنی جان بچ جانے پر حیرانی ہے تو دوسری جانب حادثے میں زندگی کھو دینے والے مسافروں اور عملے کے ساتھیوں کی موت کا افسوس بھی ہے۔ یہ واقعہ مجھے پوری زندگی ڈراؤنے خواب کے طور پر یاد رہے گا۔ شاید اب مجھے فلائٹ میں ڈیوٹی پر جانے سے بھی خوف آئے گا۔‘

انھوں نے کہا کہ حادثے کے بعد میرا نام روسٹر میں دیکھ کر بہت سے لوگوں کے فون آئے اور گھر والے بھی پریشان ہوئے لیکن جب ان کو پتا چلا کہ میں طیارے میں نہیں تھی تو سب کو بہت تسلی اور حیرانی ہوئی۔ مزید پڑھ: BBC News اردو »

نااہلی اور غیرذمہ داری کی انتہا۔ کورونا کی وجہ سے پی آئی اے کے جہاز تقریبا دو ماہ گراونڈ ہوئے تھے ۔ ذمہ داری کا احساس ہوتا تو اس دوران جہازوں کی چیکنگ اور بحالی کا کام بخوبی کیا جاسکتا تھا لیکن آج کے حادثے سے لگتا ہے کہ اس عرصے میں جہازوں کو ہاتھ نہیں لگایا گیا۔ اللہ تعالی ھر مسلمان پر رحم کرے آمین ۔ جن مکانوں پر گرا ہے، انہیں کوئی بیمئہ میں سے رقم ملنے کی امید ہے؟

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ شہدا کے درجات بلند کرے۔ اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین MAY ALLAH ZULJALAL KEEP ALL OF THEM IN PARADISE NEAR HAUZ E KAUSAR. PIA Plane Crash PK8303 |Plane Crash Footage|last conversation of Pilot | may Allah give him jannah إِنََا للهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِِ رَاجِعُونَ

There is no accountability in Pakistan,they will mourn over the deceased for a day or two,and then they will forget the incidance just like so many other tragic events in Pakistan InnalilahaHiWaInnaIlayHiRajeoon إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ RIP 😢 ہر انسان موت کو سامنے دیکھ کر گھبرا جاتاہے مگر کیپٹن موت کو دیکھ کر بھی پر اعتماد تھا کتنا درد ہوگا ان الفاظ میں 'وی ھیولوسٹ انجن سر' 😥 یااللّٰہ کراچی طیارہ حادثہ میں سب کی مغفرت اور درجات بلند فرما۔اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرما۔آمین💔💔💔

نا خوش ہو کامیابی پر ایسا بھی دیکھا ہے کنارے پوہنچ کر اکثر صفینے ڈوب جاتے ہیں MY question to ALL Pakistani shall we BycottPIA? How many times we have to face PIAPlaneCrash each single time they close the incident by engine failure or maintenance issue or blame pilot. Who will do justice pakistan PIACEO

So said 😭😭 So sad So sad😥😥 Halakat kehny k bajaye shahadat likhy khuda ka wasta kuch tu raham kro 🙄 اللہ پاک رحم و کرم فرما ۔ آمین

شیخ رشید کا اعلان:ٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گیٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گی: شیخ رشید کا اعلان Read News ShkhRasheed BookTrain Tickets Station PakrailPK

ٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گی: شیخ رشید کا اعلانلاہور:   وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرینوں کی ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی بکنگ کل صبح 8 سے 5 بجے تک کی جاسکے گی، ShkhRasheed PakrailPK aur awam ko zalil bhi kiya jai ga khoob daba k stations k bahar ShkhRasheed PakrailPK saath main intehai badtamiz aur naehal railway police unka istaqbal bhi kary gi galiyon k saath

کرنل کی اہلیہ کی وائرل ویڈیو: اہلکار سے بدتمیزی کا مقدمہ نامعلوم عورت کے خلاف درجاے ایس آئی اورنگزیب کی درخواست پر درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ خاتون نے عام عوام کے سامنے بدتمیزی کی اور کار سرکار میں مداخلت کے ساتھ ساتھ پولیس کو دھمکیاں بھی دیں تاہم مقدمے میں خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ Yh h sach yh ik advocate ki biwi h مقدمے کا کوئی نتیجہ “اگر” سامنے آیا تو ضرور بتائیے گا۔ Dont u know the truth ?

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گی

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گیPIA Plane Crash Video :( sad news پہلے کونسا تم نے کھسرا ڈانس کرنا تھا

امریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہواشگنٹن : امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکورونا کیخلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔ دو نمبر کے مال پر بھی شکریہ وصول کیا۔ کیا بات ہے Surprised,, O brilliant. Why are Pakistani doctors/paramedics protesting every other day about the lack of PPEs? Are we surplus? If yes, why aren't doctors getting them?

’غلط فہمی ہوگئی تھی‘، ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس نیب کا گرفتاری کے لیے شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ - ایکسپریس اردو سینیٹر مولا بخش چانڈیو میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردو نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردو حکومت کورونا کے بڑھتے کیسز پر پریشان، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ - ایکسپریس اردو حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے پائلٹ نے ہدایات پر عمل نہیں کیا، سول ایوی ایشن - ایکسپریس اردو مشتعل مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کا گھیراؤ کرلیا حالات بے قابو بھارت آگ سے نہ کھیلے کسی بھی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردو آئی ایس آئی کی قربانیاں اور انتھک کاوشیں قابل تعریف ہیں، وزیر اعظم عمران خان ’قحبہ خانے دوبارہ کھل بھی گئے تب بھی اس صنعت کی بحالی میں وقت لگے گا‘ ’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارت آگ سے نہ کھیلے ورنہ منہ توڑ جواب دینگے‘