کراچی کیٹی بندر کے قریب کشتیاں ڈوبنے کا واقعہ دو لاشیں نکال لی گئیں 10 افراد تاحال لا پتہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ، کیٹی بندر کے قریب کشتیاں ڈوبنے کا واقعہ ، دو لاشیں نکال لی گئیں، 10 افراد تاحال لا پتہ

کراچی ، کیٹی بندر کے قریب کشتیاں ڈوبنے کا واقعہ ، دو لاشیں نکال لی گئیں، 10 ...کراچی کراچی میں کیٹی بندر کے قریب کشتیاں ڈوبنے کے واقعے میں دو لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 10 افراد تاحال لا پتہ ہیں ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی کشتیوں میں مجموعی طور پر 24 افراد سوار تھے ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی نیوی کی تیز رفتار کشتیاں اور ہیلی کاپٹرز سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیلئے روانہ کئے گئے ، 12 افراد کو بحفاظت سمندر سے نکالا جا چکا ہے جبکہ دو افراد کی لاشیں ملیں اور 10 تاحال لاپتہ ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طوفانی ہوائیں : کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹ گئی، 12 ماہی گیر لاپتہٹھٹھہ : کیٹی بندرکے قریب کشتی الٹ گئی، کشتی میں 16ماہی گیرسوارتھے، جس میں سے 4 کو بچالیا گیا جبکہ 12 لاپتہ ہے ، جن کی تلاش جاری ہے۔ یہ بندر کہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گرین لائن بس پر پتھر پھینکنے کے واقعاتکراچی میں گرين لائن بس پر پتھر پھينکنے کے واقعات پر بس کی سيکيورٹی کمپنی نے پوليس کو درخواست دے دی۔ پتھر لگنے سے گرين لائن بس کے شيشوں کو نقصان پہنچا ہے SamaaTV JusticeForKhalilurRehman Goon behind these acts are local bus mafias جہالت کی انتہا ہے یہ پیسہ حکومت کا تو نہیں لگا عوام کا اپنا ہے ۔۔😳
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی دوسرے روز بھی گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں، معمولات زندگی متاثرفضا میں آلودگی کے باعث شہریوں کو سانس لینے میں تکلیف کا بھی سامنا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پروین رحمان کی خدمات کا اعتراف، گوگل کا ڈوڈل کراچی کی بیٹی کے نام -کراچی کی محرومیوں کا درد رکھنے والی اس شہر کی بیٹی پروین رحمان کو اس دنیا سے رخصت ہوئے8برس بیت گئے، ان کی کارکردگی اور ان کے خلوص کا گوگل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے دو مغوی شہریوں پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو سامنے آگئیکراچی کے دو مغوی شہریوں پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث حادثات، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئیپولیس کے مطابق لانڈھی میں بجلی کے تار گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک شخص دم توڑ گیا، مواچھ گوٹھ بلدیہ میں چھت کاحصہ گرنے سے خاتون اور مرد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »