کراچی میں غیرقانونی تجاوزات کا معاملہ،سپریم کورٹ نے 21 فروری کیلئے روسٹرم جاری کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کراچی میں مقدمات کی سماعت کیلئے 21 فروری کیلئے

روسٹرم جاری کردیا،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ مقدمات کی سماعت کریگا،لارجربنچ میں جسٹس فیصل عرب اورجسٹس سجاد علی شاہ بھی شامل ہیں۔عدالت نے غیرقانونی تجاوزات کے معاملے پرسندھ ،وفاقی حکومت، کنٹونمنٹ کے نمائندگان سے عملدرآمدرپورٹ طلب رکھی ہیں،اداروں کے سربراہان کو رپورٹ کے ہمراہ 21 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیاگیاہے،سپریم کورٹ نے سرکلر ریلوے سے تجاوزات کے خاتمے سے متعلق رپورٹ طلب کررکھی ہے،اٹارنی جنرل آف پاکستان سے کراچی کے متعلق پلاننگ رپورٹ بھی طلب کررکھی...

عدالت نے بلڈنگ،شادی ہالز،رہائشی عمارتوں کا کمرشل استعمال سمیت دیگر پر عملدرآمدرپورٹ طلب کررکھی ہے،پی این ٹی کالونی،الہ دین پارک کے سامنے مون گارڈن کے متعلق بھی رپورٹ طلب کی گئی ہے،عدالت نے بیشترغیرقانونی عمارتوں کے متعلق بھی عملدرآمدرپورٹ طلب کررکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے بیتابلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں معیاری کرکٹ کے سبب لی میں شامل فرنچائزز سے مداحوں کی قربت بھی حقیقی ہے، شائقین کرکٹ نے ایونٹ کے گزشتہ چار ایڈیشنز میں روایتی حریفوں کے درمیان سنسنی خیزی کا بھی خوب لطف اٹھایا ہے۔ baki to choly bechny aa rhy hain na every season the hype is about these two but end up shitting themselves
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی:مقامی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید100 اضافہکراچی:مقامی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید100 اضافہ Gold Price Increase DomesticMarket InternationalMarket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوٹل میں مفت رہائش کیلئے کمرے میں چوہے چھوڑ دئیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کراچی پہنچ گئےکراچی: پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کراچی پہنچ گئے، ڈین جونز نے کہا کہ مداح آئیں اور ٹیم کو سپورٹ کریں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے کہا ہے کہ مداح آئیں اور ٹیم کو سپورٹ کریں، پشاور زلمی کے خلاف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ماں کی لاش کو 12 سال تک گھر میں رکھنے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »