کراچی: آرٹس و کامرس گروپ کے امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 90 فیصد سے زائد

بارہویں جماعت کے پہلے مرحلہ کے کامرس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔

Interboard Announce Result, Daily Jang

07/12/2021 5:07:00 PM

کامرس میں کامیابی کا تناسب 97.91 فیصد جبکہ آرٹس میں کامیابی کا تناسب 92.38 فیصد رہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بارہویں جماعت کے پہلے مرحلہ کے کامرس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔

فوٹو: فائلاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے آرٹس و کامرس کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کامرس میں کامیابی کا تناسب 97.91 فیصد جبکہ آرٹس میں کامیابی کا تناسب 92.38 فیصد رہا۔بارہویں جماعت کے پہلے مرحلے کے کامرس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق کامرس ریگولر امتحانات میں 34 ہزار 496 امیدوار نے حصہ لیا جن میں سے 33 ہزار 776 امیدوار کامیاب ہوئے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظم امتحانات جامعہ کراچی...اسی طرح آرٹس پرائیویٹ امتحانات میں 3 ہزار 373 امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 3 ہزار 116 امیدوار کامیاب رہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ کامرس گروپ میں کامیابی کا تناسب 97.91 فیصد جبکہ آرٹس پرائیوٹ میں کامیابی کا تناسب 92.38 فیصد رہا۔

مزید پڑھ: Daily Jang »

امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان - BBC News اردووائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ چین میں انسانی حقوق کے خدشات کی وجہ سے کسی سرکاری وفد کو ان کھیلوں میں نہیں بھیجا جائے گا تاہم امریکی کھلاڑی ان مقابلوں میں شرکت کر سکتے ہیں اور انھیں حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہو گی۔ امریکہ سے ہر طرح کے گھٹیا اقدام کی توقع کی جا سکتی ھے ۔ تبت پر امریکہ کے علاقائی دعوے ہیں ، یا صرف بی بی سی کو ایسا لگتا ہے؟🤣

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی

این اے 133 میں کامیابی، شہباز شریف حلقے کے عوام کے مشکوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پرعوام کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang شریف فیملی کی لوٹ مار اسقدر عیاں ھونے کے بعد بھی اگر پنجاب کے لوگوں نے ن لیگ کو جتوانا ھے تو ایسے پاکستان کا کیا کرنا ھے، زرداری اور نواز شریف کی رعایا بنکر رہنے سے لاکھ درجہ بہتر ھے کہ بھارت میں یا اسرائیل میں جاکر بس جائیں۔

شہر قائد میں دسمبر کے دوسرے ہفتے موسم سرما کے آغاز کا امکان

جیکلین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشافممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈز اور نورا فتیحی کا منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شخص سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے