کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھیں: ExpressNews KarachiKings PSL7

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان سپرلیگ کی دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کی رواں سیزن میں کارکردگی انتہائی ناقص رہی جس کے باعث کنگز پہلے ہی راؤنڈ میں ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں مجموعی طور پر دس میچز کھیلے، جن میں سے صرف ایک میں فتح حاصل ہوئی جبکہ 9 میں مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کے 29ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کے بعد کراچی کنگز نے پی ایس ایل میں 9 میچز میں شکست کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کیا۔

بابر الیون نے دو روز قبل لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست دے 8 میچ ہارنے کے بعد پہلی فتح حاصل کی تھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سب سے زیادہ شکست کا ریکارڈ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاس تھا جس کو گزشتہ برس 10 میں سے 8 میچز میں ناکامی کا سامنا رہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bkwas tareen team c karachi di yrrrrrr

Well done KK set a record performance . . . 9/1

sirf gando babar ki waaja se. is gando punjabi ko rakha kis ne?

Ab kya kr dai Karachi walon ny

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7:قلندرز کو شکست کراچی کنگز نے پہلی فتح کو گلے لگا لیا11:31 PM, 18 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے میگا ایونٹ میں لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 : کراچی کنگز ایونٹ سے باہر کوئٹہ کی 23 رنز سے فتحپاکستان سپر لیگ سیون کے ایونٹ سے کراچی کنگز باہر ہو گئی،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 23 رنز سے شکست دیدی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں آج گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کنگز سلطانز کا یونائیٹڈ سے ٹاکرا09:00 AM, 20 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: پاکستان  سپرلیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کا دوسرا مرحلہ اختتام کی جانب گامزن ہے ۔ آج ایونٹ میں دو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز کو شکست، کراچی نے فتح کا مزہ چکھ لیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 26ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدفFeb 20, 2022 | 14:21:PM, PSL, PSL News Update,  لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ 7 کے فیصلہ کن میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راشد خان پی ایس ایل اور لاہور قلندرز انتظامیہ کے شکر گزارراشد خان نے کہا کہ سچی بات یہ ہے اچھے ماحول کو چھوڑ کر جانا مشکل ہوتا ہے، باقی میچز میں بھی کھیلنا اچھا لگتا لیکن نیشنل ڈیوٹی ترجیح ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »