کراچی :عمرشریف کی امریکا منتقلی ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی :عمرشریف کی امریکا منتقلی، ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی Karachi UmerSharif AirAmbulance

ہوگی۔تفصیلات کے مطابق معروف کامیڈین عمرشریف کو علاج کیلئے امریکا منتقل کرنے کے لئے فلپائن سے آنیوالی ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی ، ایئر ایمبولینس عمر شریف کو لیکر امریکا روانہ ہوگی ، اس حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔سی اے اے نے ائیر ایمبولینس کو لینڈنگ کی خصوصی اجازت دے رکھی ہے، نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ ایئر ایمبولینس میں کپتان کے ہمراہ 5 کریو کا عملہ بھی

پاکستان آئے گا۔یاد رہے گذشتہ ہفتے معروف کامیڈین عمر شریف کی بیرون ملک علاج کیلئے روانگی کے معاملے پر ایئرایمبولینس کے لیے رقم امریکی بینک کو منتقل کی گئی تھی۔خیال رہے عمرشریف کی بیرون ملک منتقلی کیلئے امریکا کی ایئرایمبولینس نامی کمپنی کی خدمات حاصل کی جارہی ہے جبکہ سندھ حکومت کی جانب سے عمر شریف کےعلاج کیلئے4کروڑ جاری کئےگئےتھے جبکہ امریکا منتقلی کے لیے 2کروڑ 84لاکھ 98ہزار ادا کئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرشریف کی امریکا منتقلی، ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئیکراچی : معروف کامیڈین عمرشریف کی امریکا منتقلی کیلیے فلپائن سے آنیوالی ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی Throughout his career he was charging hafty amounts for each show, did movies & tv. Someone should ask him where that money has gone? کبھی کسی کو ڈاکٹر عبد القدیر خان کا بھی خیال آیا ہے کہ وہ کس حال میں ہیں ان کو یوں نظر انداز کر دیا گیا ہے جیسے پاکستان کی تاریخ میں ان کا کوئی مقام ہی نہیں تھا بہت افسوس کی بات ہے ان کا ایذاز چھین کر پتا نہیں کس انسان کے نام کیا جارہا ہے بہت دکھ کی بات ہے ارے بھائیو اب عمر شریف صاحب کو لے بھی جاو علاج کرواو اور ان کی زندگی کی دعا کرو۔ دیر نہ کرو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کو امریکا لے جانے والی ائیر ایمبولینس کا زیادہ دیر رکنے سے انکار07:40 PM, 27 Sep, 2021, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے والی ائیر ایمبولینس کا زیادہ دیر رکنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا افغانستان کے 9 ارب ڈالر جاری کرے، شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانوں کے نو ارب ڈالر ریلیز کیے جائیں۔ افغانستان کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ترجمانی کی بھی کوہی حد ہوتی ہے کچھ تو لحاظ رکھو ملک کا بڑے صاحب جے 16% مانگ لئے شاید، دونوں طالبان کی نمائندگی میں لگے ہوئے ہیں Hahahaha Bol kon raha hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کی علاج کیلئے امریکا روانگی میں تاخیر کا فیصلہ بڑی وجہ سامنے آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کی علاج کے لئے امریکا روانگی میں ڈاکٹر کی ہدایت پر تاخیر کا فیصلہ کر لیا گیا ۔عمر شریف کے بیٹے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا:سکول کی بس کا ڈرائیور طلبہ کے سامنے چاقو کے وار سے قتلامریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک سکول بس کے ڈرائیور کو طلبہ کے سامنے چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ پاسکو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمر شریف کا امریکا جاکر علاج کروانے کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیازریں غزل کے مطابق گزشتہ روز عمر شریف کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے انہیں فوری طور پر ایئر ایمبولینس کا طویل سفر کرنے سے منع کردیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »