کراچی ائیر پورٹ سے 12 کروڑ سے زائد کی منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے ایس ایف کے عملے نے کارروائی کر کے منی لانڈرنگ کی یہ بڑی کوشش ناکام بنائی ہے__فوٹو: جیو نیوز ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے کراچی ائیر پورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے 2 مسافروں سے 6 لاکھ

16 ہزار یورو برآمد کر لیے۔ترجمان اے ایس ایف نے بتایا کہ اے ایس ایف کے عملے نے دونوں مسافروں کے سامان کی تلاشی کے دوران یہ رقم ضبط کی۔

اے ایس ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ کے عملے نے کارروائی کر کے منی لانڈرنگ کی یہ بڑی کوشش ناکام بنائی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ضبط کی گئی غیر ملکی کرنسی کی مالیت 12 کروڑ 15 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fallow and back fallow

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری اور کراچی میں چرچوں کی ملکیت جعلسازی سے ہتھیانے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوملزمان ظفر اقبال اور شفیق مسیح نے جعلی دستاویزات کے ذریعے قبضہ کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کی وجہ سے ہے: مریم اورنگزیب🤣 ڈڈوچارجر کے دن کا آغاز نانی کا موتر پی کر ہوتا ہے کھاد مل رہی لیکن ایک چیز نہیں مل رہی NRO ۔😆 Marriyum_A
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رضوان کی ملتان سلطانز کی اجارہ داری برقرار، بابر کی کراچی کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی - BBC News اردوپاکستان سپر لیگ 7 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی09:45 PM, 27 Jan, 2022, اہم خبریں, کھیل, کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں امن قائم رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے وزیر اعلیٰ سندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےگزشتہ روز کراچی میں  لاٹھی چارج کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »