کراچی میں بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی شاہراہیں زیرآب پانی گھروں میں داخل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شاہراہیں زیرآب، پانی گھروں میں داخل

کراچی کے مختلف علاقوں میں پھر بارش، ہر طرف پانی ہی پانی سے روزمرہ معمولات درہم برہم ہو گئے۔ شارع فیصل، بہادر آباد، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، جمشید روڈ، جہانگیر روڈ اور گرومندر میں رات گئے بادل جم کر برسے جس سے کورنگی، ملیر اور کازوے پر سیلاب آ گیا، سڑکیں ڈوب گئیں، قیوم آباد چورنگی کے اطراف بھی بارش کا پانی تاحال جمع ہے۔ کورنگی بھٹائی کالونی مکمل زیر آب آ گئی، مساجد اور گھروں کو جانے والے راستے بند ہو گئے، لوگوں کی زندگی اجیرن...

مسجد اللہ کا گھر ہے اس کا احترام ہم پر فرض ہے،شرمناک حرکت پر سخت سزا دی جائے،شہباز گل نے مسجد میں گانے کی شوٹنگ پر سزا کا مطالبہ کردیا بارش کے باعث پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی کی فرنیچر مارکیٹ میں بھی پانی آگیا، سٹی کورٹ اور کے ایم سی ہیڈ آفس کے باہر بھی پانی موجود ہے۔ شہر میں چار روز کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد گیارہ ہو گئی، اہلخانہ نے اعلیٰ حکام سے واقعہ کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

کے الیکٹرک ترجمان کی جانب سے محض روایتی تعزیت کرنے کے علاوہ اب تک اہلخانہ سے کوئی رابطہ نہیں کیا جاسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شاہراہیں‌ زیرآب، پانی گھروں‌ میں‌ داخل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی ہیٹ ٹرک، کئی علاقوں میں پانی جمعگرین لائن منصوبے کی تعمیرات کے باعث ضلع وسطی کے برساتی نالے بارہ مقامات پر بند ہیں، جس کی وجہ سے ناگن چورنگی کی شاہراہ پھر دریا بن گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی شاہراہیں‌ زیرآب پانی گھروں‌ میں‌ داخلکراچی : بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شاہراہیں‌ زیرآب، پانی گھروں‌ میں‌ داخل Karachi Intermittent Rains Inundate Disrupt Traffic Flow MediaCellPPP PTI_KHI SindhCMHouse Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش، کرنٹ لگنے سے بچے سمیت 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئےکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ صوبائی وزیر توانائی نے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی، سب سے زیادہ بارش کس علاقے میں ہوئی؟کراچی، سب سے زیادہ بارش کس علاقے میں ہوئی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دوسرے روز بھی بارش، 7 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »