کراچی کی جانب بڑھنے والا طوفان گلاب کمزور پڑ گیا، شہر میں بارش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

کراچی:

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سائیکلونک طوفان گلاب کمزور ہوکرڈپریشن بن چکا ہے اور اس کا رخ شمال مغرب میں گجرات کی جانب ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کی جانب بڑھنے والا سائیکلونک طوفان گلاب کمزور ہوکرڈپریشن بن چکا ہے، اور یہ ڈپریشن بھارتی ساحل کے قریب موجود ہے، جس کا رخ شمال مغرب میں گجرات کی جانب ہے، شام تک اس کی شدت مزید کم ہوکر یہ ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہوجائے گا، تاہم بحیرہ عرب میں جانے کے بعد اس کی شدت میں ایک پھر اضافے کا امکان ہے، اور اگر شدت زیادہ رہی تو بلوچستان میں بھی اس کے زیر اثر بارشیں ہوسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات نے مزید بتایا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ہورہی ہے جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا...

محکمہ موسمیات کے مطابق شدت والی مون سون ہوائیں آج دیہی سندھ پر اثرانداز ہوسکتی ہیں، سندھ کے مختلف علاقوں میں کل سے 2 اکتوبر کے دوران گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے، تھرپارکر،عمرکوٹ، سانگھڑ، ٹھٹہ، بدین، حیدر اباد اور دیگر علاقوں میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان گلاب سے کراچی میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں تاہم بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: فیکٹری میں آتشزدگی کی تحقیقات، 1401 پلاٹس کی الاٹمنٹ منسوخکراچی کے علاقے کورنگی میں واقع مہران ٹاؤن میں غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی فیکٹری میں آتشزدگی سے جانی نقصان پر تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ مہران ٹاؤن کے 1401 رہائشی، کمرشل یا انڈسٹریل پلاٹس پر غیر قانونی اور خلافِ ضابطہ تعمیرات کی گئیں۔ Faraz3083 اب یہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں بیٹھے ڈکیت، پھر لمبا مال بنائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کراچی کی بہتری کیلئے سندھ حکومت کو ملکر کام کرنے کی پیشکشکراچی : وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور کہا کراچی کی بہتری کیلئے ملکر چلنا پڑے گا، کراچی سرکلرریلوے کا افتتاح اھل کراچی کو بے وقوف بنانے کا شرمناک سیاسی سٹنٹ ھے خود حکومت نہیں جانتی کہ 111 ارب کی فنانسنگ کب کیسےاورکہاں سےآئیگی پاکستان ریلوے ایسے جدید منصوبے بنانے اور چلانے کی اھلیت رکھتا ھے نہ وسائل فیز1 کے بعدکس نے کیا کرنا ھے کوئ نہیں جانتا؟ Kabhii nahii karygii bilawal khusrii kaam چل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کراچی سرکلر ریلوے منصوبے میں دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کی دلچسپی'کراچی : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کے سی آر پر دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کی دلچسپی پیداہورہی ہے بس کراچی میں پاکستان کے لوگوں کو کوئی دلچسپی نہیں دوسری طرف سندھ کی عوام کا حال 🤣⬇️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی زور پکڑنے لگا دس روز میں تین افراد جان کی بازی ہار گئےDengue is on the rise in the country, three people lost their lives in ten days
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں بیروزگار افراد کی تعداد میں اضافے کا انکشافRight 1971 سقوط ڈھاکہ میں جنرل نیازی۔جرنیل غدار تھا اّج عمران نیازی۔ جرنیل غدار ہے۔ اِن کے حملے سے اللہ تعالٰی پاکستانی عوام پر رحم کرے اور ان کے جوہری اثاثوں کی حفاظت کرے۔آمین،یااللہ کشمیریوںکی مدد فرما'آمین' کیا ہم دوسرے سقوط ڈھاکہ طرح جا رہے ہیں؟ bht zyda a6yy bhly jawan hr roz ro kr soty hn is by rozgari ki wjw sy😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »