کراچی میں ڈیڑھ سالہ بچی گھر میں پانی کی بالٹی میں گر کر جاں بحق - ایکسپریس اردو

28/11/2021 5:38:00 PM

گھر والوں کو معلوم پڑنے سے قبل ہی بچی پانی سے بھری بالٹی میں دم توڑ چکی تھی

کراچی: پہلوان گوٹھ میں گھر کے اندر پانی کی بالٹی میں گر کر شیرخوار بچی جاں بحق ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق گلستان جوہر کے علاقے پہلوان گوٹھ میں گھر کے اندر پانی کی بالٹی میں شیر خوار بچی گر گئی۔ پولیس حکام کے مطابق ڈیڑھ سالہ نہال فاطمہ دختر جلیل حسن گھر کے اندر کھیل رہی تھی کہ اس دوران وہ صحن میں رکھی پانی کی بالٹی میں سر کے بل گرگئی۔

مزید پڑھ: Express News »

Atta Ullah Esa Khelvi ki London mei 'Pakistan' se guftagu, tamam afwaho ka jawab de dia

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کی لندن میں 'پاکستان' سے گفتگو، تمام افواہوں کا جواب دے دیا#AttaUllahEsa #UK مزید پڑھ >>

OH VERY SAD Sanila33053393 😭😭💔

فیصل آباد میں 10 سالہ بچی گاڑی سڑک پر لے کر نکل گئی، ویڈیو وائرلفیصل آباد میں 10 سالہ بچی گاڑی سڑک پر لے کر نکل گئی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

راکھی ساونت کے شوہر کی بگ باس کے گھر میں انٹری - ایکسپریس اردوچند روز قبل راکھی ساونت نے اعلان کیا تھا کہ وہ بگ باس 15 میں اپنے شوہر رتیش کے ہمراہ داخل ہوں گی Ye humary mulk k liye bohat aham habar ha 🤢🤮

نسلہ ٹاور میں جنہوں نے گھر لیے ان کا کیا قصور ہے، سعید غنیصوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان بھی صحافیوں کےلیےخطرناک ملک ہے، حکومت کی ذمہ داری ہے صحافیوں کو سہولت دی جائے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہے۔

روس کے علاقے سائبیریا میں کوئلے کی کان میں دھماکہ 50 سے زائد افراد مارے گئےماسکو (ویب ڈیسک) سائبیریا میں کوئلے کی کان دھماکے کے بعد دب گئی جس کے نتیجے میں 46 کان کن اور  چھ  ریسکیو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں Great loss

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ چاندی کی قیمت 1460روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1251 روپے 71 پیسے پر مستحکم رہی اسی خبر کا انتظار تھا ۔ اب صرافہ بازار جا کر خریداری کریں