کراچی میں ڈکیتی کے واقعات، پولیس اہلکار شہید، چند گھنٹوں میں چار شہری زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی میں مسلح ڈکیتوں کا راج، پولیس اہلکار شہید، چند گھنٹوں میں چار شہری زخمی ARYNewsUrdu Karachi

کراچی: شہر قائد کے علاقے لانڈھی غلہ منڈی میں مقابلے کے دوران زخمی ہونے والا پولیس اہلکار شہید ہوگیا جبکہ اورنگی ٹاؤن اور نیو کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے چار شہری زخمی ہوگئے۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکارکی شہادت کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی کورنگی سے رپورٹ طلب کی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت بھی کی۔ پولیس نے شہریوں کی وجہ سے براہ راست فائرنگ سے اجتناب کیا، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان وقوعہ سے فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی لانڈھی زبیر تنولی نے جناح اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار ملزمان شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرارہو رہے تھے، جس پر موٹرسائیکل سوار اہلکاروں نے تعاقب کیا اور انہیں روکنے کے لیے فائرنگ بھی کی، ملزمان کی جوابی فائرنگ سے حمزہ زخمی ہوا اور خون بہہ جانے کی وجہ سے دم توڑ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye sara mangai kai waja say

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں لوٹ مار کرنیوالے ملزمان سے مقابلے میں پولیس اہلکار شہید - ایکسپریس اردوموٹر سائیکل پر سوار 6 ملزمان رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ، شہری خوف زدہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: نسلہ ٹاور کے باہر پولیس بڑھا دی گئیسپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے، نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang NaslaTower SupremeCourt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں‌ دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو اہلکار شہیدشمالی وزیرستان میں‌ دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید arynewsurdu انا لله و انا اليه راجعون - الله شہداء کے درجات بلند کرے - آمین - علی احمد کرد کی جانب سے دہشتگردوں کی مذمت وقت کی اشد ضرورت ہے - کرد صاحب وطن سے اپنی وفاداری ثابت کریں یا پھر زبان بند رکھا کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چارسدہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی پر احتجاج، پولیس سٹیشن نذر آتش - BBC News اردومشتعل مظاہرین نے مقامی پولیس سٹیشن پر دھاوا بول کر تھانے کو شدید نقصان پہنچایا اور عینی شاہدین کے مطابق تھانے کو نذر آتش کر دیا گیا ہے۔ Goooood work aisa ab mamoul ban GIA har city main hu rha hay aik saal k andar 2 dafa abbottabad bhi hoa hay police apna kaam protection ka TU krti hay saza ka bilkul ni krti بندہ پوچھے اس میں بے چاری پولیس کا کیا قصور ہے It is the duty of our leaders, especially the religious leaders to educate common people that take law into their hands is haram and A grave sin. It’s seems that People don’t have knowledge and understanding of religion and what they are doing is against the teachings of Islam.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سرگودھا: شادی میں اندھادھند فائرنگ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، پولیس بے خبرویڈیو سامنے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز تو کیا لیکن اب تک کوئی گرفتاری ہوئی اور نہ ہی کوئی مقدمہ درج کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ہر جگہ ہوائی فائرنگ ہوتی ہے ۔۔ لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »