کراچی کنگز کو اپنے پہلے میچ سے قبل بڑا دھچکا، اہم بولر کی شرکت مشکوک - بول نیوز

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کنگز کو اپنے پہلے میچ سے قبل بڑا دھچکا، اہم بولر کی شرکت مشکوک

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 7 کا آغاز آج سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈٰیم میں شروع ہوگا جبکہ میچ سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد کی جائے گی، جس میں پاکستان کے نامور گوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ ایونٹ کے پہلے مرحلے کے میچز 7 فروری تک کراچی میں ہی کھیلے جائیں گے۔

خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ہدایت کے مطابق کراچی میں ہونے والے تمام میچز کے لیے بیٹھنے کی گنجائش 25 فیصد تک کم کر دی گئی ہے، جب کہ لاہور میں شائقین کی تعداد کے بارے میں فیصلہ وقت پر کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کے محمد عامر کی میچ میں شرکت مشکوکپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے افتتاحی میچ میں ہوم ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکارپاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کورونا میں مبتلاکراچی : کراچی کنگز کے صدر اور لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کورونا میں مبتلا ہوگئے ، جس کے بعد انھوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا۔ منسوخ کرنا چاہیے ، بچوں کا مستقبل داؤ پر لگا کر اسکول تو بند کر دیے مگر کرکٹ 🏏 لازمی کھیلنی ہے الله شفا دے Allah shifa e Kamila ata farmaye Aameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔ KKvMS PSL7 PSL2022 FirstMatch MultanSultans KarachiKings KarachiKingsARY MultanSultans thePSLt20 TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم پاکستان سپر لیگ 7 کا میلہ آج کراچی میں سجے گا۔انتظار کی گھڑیاں ختم ، پاکستان سپر لیگ 7 کا میلہ آج کراچی میں سجے گا۔ PSL7 PSL2022 Pakistna Karachi Cricket T20Cricket TheRealPCB thePSLt20 TheRealPCBMedia GovtofPakistan MoIB_Official SindhCMHouse ICC TheRealPCB thePSLt20 TheRealPCBMedia GovtofPakistan MoIB_Official SindhCMHouse ICC best Video and get thousands of prizes wow I win macbook pro 👏must subscribe and like video to get prizes
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہونا شروعکراچی : شہر قائد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے کم ہوکر 26.32 فیصد پر آگئی ، گزشتہ روز2ہزار21افراد میں تشخیص ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »