کراچی اسلام آباد کے بعد اومی کرون کا لاہور پر وار ایک ہی دن میں کتنے کیسز آئے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، اسلام آباد کے بعد اومی کرون کا لاہور پر وار، ایک ہی دن میں کتنے کیسز آئے؟

کراچی، اسلام آباد کے بعد اومی کرون کا لاہور پر وار، ایک ہی دن میں کتنے کیسز ...لاہور کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کے کیسز تیزی سے بڑھنے لگے۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں اومی کرون کے 95 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس کی اس نئی قسم کے کیسز کی تعداد 737 ہوگئی ہے۔ لاہورمیں کوروناوائرس کےمثبت کیسزکی شرح16فیصدتک پہنچ گئی ہے۔پنجاب بھر میں مجموعی طور پر اومی کرون کے 100 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد اس قسم کے کیسز کی مجموعی تعداد 790 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کوروناکی نئی قسم کوروکناایک چیلنج بن چکاہے ، لاہورمیں اومی کرون بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اس لیے لوگ احتیاط کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: ضلع کچہری کے 15 ججز اور 50 سے زائد اہلکار کورونا کا شکارکورونا وبا کا شکار ججز کی عدالتیں آج کیلیے بند کر دی گئی ہیں: ذرائع چھوٹی کہانی۔۔۔۔ تکبّر اکثر اوقات دیکھا گیا ہے کہ دولت شہرت ملنے کے بعد انسان میں تکبر آجاتا ہے۔ عجب کہانی ہے ایسے انسان کی پہلے آجزانا طبعیت اللّٰہ کا ڈر مخلصانہ مزاج دولت آتیں ہی یہ ساری چیزیں ختم ۔ چاہیے امیر ہو یا غریب انسان کو اپنی آخرت یاد رکھنی چاہیے۔ Follow me thanks💯 ان کی ڈگریاں بھی چیک کریں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ، دو گرفتار - ایکسپریس اردودونوں سہولت کار مچھلی منڈی کے قریب پناہ لیے ہوئے تھے، سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کیا گیا Khuda ka waasta hai iss ko tou na clickbait bnao chutiyo Imran khan aur general bajwa nikle saholat kar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'لاہور دھماکے کے پیچھے کونسی تنظیم ہے، بحثیت وزیر داخلہ ابھی بتانے کی پوزیشن میں نہیں'اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے کے پیچھےکونسی تنظیم ہے، بحثیت وزیر داخلہ ابھی بتانے کی پوزیشن میں نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور انار کلی دھماکہ:تحقیقات سی ٹی ڈی کے سپرد6مشکوک افراد گرفتارلاہور انار کلی دھماکہ:تحقیقات سی ٹی ڈی کے سپرد،6مشکوک افراد گرفتار Lahore LahoreBlast AnarkaliBlast AnarkaliBlast Suspect Arrested CTD CMPunjabPK GovtofPunjabPK OfficialDPRPP DCLahore CcpoLahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے نیو انارکلی بازار میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درجلاہور: نیو انارکلی دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ہے۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ ایس ایچ او عابد بیگ کی مدعیت میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »