کرائے کے قاتلوں سے نجی ٹی وی کے صحافی کو قتل کروایا گیا، ابتدائی رپورٹ میں انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرائے کے قاتلوں سے نجی ٹی وی کے صحافی کو قتل کروایا گیا، ابتدائی رپورٹ میں انکشاف arynewsurdu

لاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں نجی ٹی وی رپورٹر حسنین شاہ کے قتل کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حسنین شاہ کو کرائے کے قاتلوں کی مدد سے قتل کروایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں نجی ٹی وی رپورٹر حسنین شاہ کے قتل کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال کردی گئی۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ حسنین شاہ گھرسے دفتر کیلئےنکلے تو شملہ پہاڑی کے قریب نشانہ بنایا گیا، انھیں دو موٹرسائیکل سواروں نے گولیاں ماریں۔ حسنین شاہ کے سینے ،پیٹ میں 8سے زائد گولیوں کے نشان ہیں ، ان کو ماہر حملہ آوروں کی مدد سے قتل کرایا گیا، حسنین شاہ کے موبائل کی سی ڈی آر بھی نکلوا لی گئی، واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔آئی جی پنجاب نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر پریس کلب کے باہر ادا کی جائے گی۔

گذشتہ روز لاہورمیں دن دیہاڑے کیپیٹل ٹی وی کے کرائم رپورٹر حسنین کو پریس کلب کے باہر گولیاں مار دی گئیں تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں کار پر فائرنگ نجی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحقلاہور میں ڈیوس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر حسنین شاہ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں کار پر فائرنگ، نجی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحقڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نےحسنین شاہ کی کار پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، پولیس لاہور پریس کلب کے سامنے صحافی حسنین شاہ کو دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔حسین شاہ کرائم رپورٹر تھے انکا تعلق کیپٹل ٹی وی سے تھا۔ Dobara se shuru hogaya media ka qatle aam kal hi khan sahab ka gussa nikla media pe or aj pehla tohfa b dedia . Ya Allah reham farma. Sab ki hifazat kar. نجی ٹی وی کیا ھوتا ہے نام کیوں نہیں لیتے اللہ مغفرت فرمائے آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'تمام نجی ادارے منافع میں ہیں، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں'‘تمام نجی ادارے منافع میں ہیں، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں’ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu fawadchaudhry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کے عمران خان کے بارے میں غیر شائستہ الفاظ قابل مذمت: عثمان بزدارThat's not so good Buzdar sb resign please! Rishwat and other corruption has gone up in Punjab Imran ny jo kaha baqiyon k liye wo thek hai Pakistan ki politics sy Allah bachaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »