کتے کے پیٹ میں سیکڑوں گیندوں کی موجودگی‌ کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کتے کے پیٹ میں سیکڑوں گیندوں کی موجودگی‌ کا انکشاف ARYNewsUrdu

لندن: برطانیہ کے ڈاکٹرز نے دس سالہ کتے کے پیٹ سے گالف کی سیکڑوں گیندیں بغیر آپریشن کے لیے باہر نکال لیں۔کے مطابق جرمن نسل کے دس سالہ کتے کا نام الفائی ہے جو اپنے مالک کے ساتھ گالف کلب جاتا تھا اور وہاں اُس نے سیکڑوں ربڑ کی گیندیں نگل لیں۔

ایک روز انہوں نے دیکھا کہ الفائی گالف کی گیند چاٹ رہا ہے، یہ دیکھ کر وہ پریشان ہوئے اور اپنے کتے کو لے کر اسپتال پہنچے جہاں ڈاکٹر نے اُسے ایک دوا کھلائی تو اُس نے قے کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام میں برزخ کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟ آپ بھی جانئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برزخ یا عالم برزخ کے بارے میں ہر مسلمان جانتا ہے، مگر اس کے متعلق مکمل تفصیل بہت کم لوگ ہی جانتے ہوں گے۔ ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ India Covid19India Coronavirus NewCases Infected Patients PMOIndia narendramodi WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نئی عدالتوں کے حکم نے گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن آج سے ہوگااسمارٹ لاک ڈاؤن لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمیامریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث دوبارہ لاک ڈاﺅن ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 94 سینٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »