کتے جیسا نظر آنے کیلیے شخص نے لاکھوں روپے خرچ کر ڈالے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کتے جیسا نظر آنے کیلیے شخص نے لاکھوں روپے خرچ کر ڈالے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے کتے جیسا نظر آنے کے خواب کو پورا کرلیا اور اس کے لیے لاکھوں روپے خرچ کر ڈالے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک اکاؤنٹ سے ایسی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کر دیا۔ جاپانی شخص نے بڑے بالوں والا کتا بننے کے لیے ZEPPET نامی ایجنسی کی خدمات لیں جو فلموں، اشتہارات اور دیگر تفریحی سہولیات کے لیے ملبوسات تیار کرتی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق کتے والے لباس کی تیاری پر 12 لاکھ سے زیادہ کی لاگت آئی ہے اور اسے بنانے میں 40 دن لگے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹوکو نامی اس شخص نے کہا کہ میں نے کتے والا لباس بنوایا ہے اور جب میں اسے پہنتا ہوں تو یہ بالکل اصلی لگتا ہے، یہ میرا پسندیدہ جانور ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا ضرورت تھی لاکھوں روپے خرچ کرنے کی رانا باندری سے فری میں فارمولا لے جاتا امپورٹڈ حکومت نہ منظور

Itna Kharchaa q kiaa .... Patwari bn jata bs 🤣🤣🤣🤣 hinaparvezbutt Sahi bola na ?🤣🤣🤣🤣

ن لیگ جوائن کر لیتا پاگل 😂🖐🦮

Ki loor c nawaz sharif nal mashwra kr lendaa. Free wich kuty haar lgan lg jana c😂😂

Qazaaqaa

Q

Must be inspired by CMShehbaz 😂😂😂

بالکل رانا ثنا اللہ کا شکر ہے

مجھے لگا رانا کی بات کر رہے ہو

Naozbella

Ya nawaz shareef shahbaz shareef ya humza shahbaz ya rana sanaullah in masa konsa kuta hai I'm very confused plz tell me anyone who's he 🤣😂🤣😂

Kahen nawaz shareef ki bat to nahi kar rahy 🤔

Ye to ImranRiazKhan ImranKhanPTI dono lag ray...hahahahhaha

Rana mask bnwalyta 👺

Lo g fazol MN itny sary paisy zaya kiy BS apna nam badl k Rana sanaullah rakh leta Log Khud hi Kutta kehny LG jaty

Rana to nahi tha?

Rana sana ko to pesy kharch krny ki zrorat hi nhi LongMarch

Rana sahib ki baat ho ri hai

U mean شریف and رانا

ایسے بھی دیکھتا تھا پیسے لگانے کی کیا ضرورت تھی کونسا اس کے باپ کا پیسا ہیے

Shaks ha ya pagal ha shaks to asy ni hoty🤣

humara diesel tou qudrati hay.

یار سارے دوست بھول رہے ہیں۔۔۔ یہ ایک جیسے ماسک مریم صفدر ، بلاول زرداری کے تمام صحافیوں (معاف کیجئے گا) بھوکنے والے کُتوں کے لیئے خاص طور پر لندن سے بنوا کر تمام پالتو میڈیا کےکُتوں کو بھیجے گئے ہیں، جیسا کے آجکل تمام چینلز پر سب ایک ہی انداز میں بھونک رہے ہیں 🐕🐕🐕لکھ دی 🖐🏿🖐🏿🖐🏿

Rana ne ?

Kis Ney Rana ne

یہ تو عمران خان جیسا لگ رہا ہے

Koun? Dog sued the doctor for making minister of interior look like him

pti join kar leta 😆

ضرور کوئی پٹواری ہوگا ... 😎

✌️

Ye Rana ne Kya kiya

رانا ثنا بغیر پیسوں کے بن گیا 🤣

Nawaz, Shahbaz or zardari ya Rana lofer

اور ھمارے ملک میں بے شمار غدار ہیں جو بغیر پیسے لگائے کتے جیسے نظر آتے ہیں۔

RanaSanaullahPK is it you? حقیقی_آزادی_مارچ PakistanUnderFascism

دیکھو کہیں یہ نیوٹرل تو نہیں؟؟؟؟؟؟

Is it Rana sanaullah?

لاکھوں خرچ کرنے کی کیا ضرورت تھی رانا ثنااللہ سے پوچھ لیتے ک وہ ایسا کیسے دکھتا ہے ۔

OfficialDGISPR is that you?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی شہری کا کتے کی طرح زندگی گزارنے کا خواب پورا ہوگیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’جیسا مناسب لگے سزا دیں لیکن میرے سوالوں کا جواب دیں‘: یاسین ملک کے خلاف فیصلہ آج - BBC News اردونئی دلیّ کی تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید کشمیری علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کو انڈیا کی ایک خصوصی عدالت نے بغاوت، وطن دُشمنی اور دہشت گردی کا مجرم قرار دے دیا ہے اور آج عدالت نے سزا سنائی جانی ہے۔ “If seeking Azadi (freedom) is a crime, then I am ready to accept this crime and its consequences,” Yasin Malik told the judge. KashmiriLivesMatter YasinMalik India illegally occupied Hyderabad Duccun, Junagadh, Kashmir and Gova. Hospnly crime is fighting for freedom of his people.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے سالانہ ترقیاتی بجٹ میں 90ارب روپے سے زائد اضافے کی تجویز پیش کر دیلاہور(جاوید اقبال سے) پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال بجٹ۔23 2022-کے سالانہ ترقیاتی بجٹ  میں 90ارب روپے سے زائد کے اضافے کی تجویز پیش کر دی ہے۔وزیر اعلیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا نوٹی فیکشن جاریاسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ،جس کا سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹی فیکشن جاری کر Tarar ki tu panchon ghi mn or sar karai mn hai Ya lain Tara Jo PPP k defense hain
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کا بھاؤ بلندی کی نئی تاریخ رقم کرگیاسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ شہباز گل کے بیوی بچےامریکا عیاشیاں کریں،عیدامریکا کرو،شاہ محمودقریشی کےبچے امریکا میں،نیازی کے بچے تو پہلے یہودیوں سے آزاد کرواو،پاکستانیوکے بچے ایندھن کے طور پہ استعمال کر رہے ہو،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگاؤ پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کانیازی_معاشی_دہشتگرد نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا نیا دھرنا: 5 دن کے ممکنہ اخراجات کتنے کروڑ؟اس بار اسلام آباد مارچ اگر دھرنے میں تبدیل ہوا تو اس کے اخراجات یقینی طور پر ماضی سے زیادہ ہوں گے۔ تفصیلات جانیے: PTILongMarch imrankhanPTI DailyJang کل ہر صورت اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچوں گا.. وہاں آپ سے ملاقات کروں گا (عمران خان) حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور فکر نہ کرو تم ہم اٹھائیں گے وہ خرچہ۔ پاکستانی اٹھائیں گے اس دھرنے کا سارا خرچہ۔ ضمیر فروش آزادی کی قیمت کیا جانیں؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »