کتے نے ہرن کے بچے کو ڈوبنے سے بچا لیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کتے نے ہرن کے بچے کو ڈوبنے سے بچا لیا، ویڈیو وائرل arynewsurdu

کتے کی مالک سے وفاداری کی بہت سی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی جس میں ایک کتے نے ہرن کے بچے کو دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا، ہرن کا بچہ دریا میں ڈوب رہا تھا کہ کتا اسے منہ سے پکڑ کر بچا کر لے آیا۔ مذکورہ ویڈیو کتے کے مالک کی جانب سے ریکارڈ کی گئی اور کتے کو ’ہیرو‘ کا نام دیا گیا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دریا کے اس پار کتے نے ہرن کے بچے کو ڈوبتے ہوئے دیکھا تو فوری اسے بچانے کے لیے دریا میں چلا گیا اور اسے منہ سے پکڑ کر دریا سے باہر لے آیا۔Dog saves baby deer from Drowning.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیکن نواز نے پوری قوم کو ڈوب دیا کتا ٹھیک یا نواز شریف AbidSherAli HassanNisar asmashirazi ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھماکے سے قبل مبینہ دہشتگرد نے کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آگئیدھماکے سے قبل مبینہ دہشتگرد نے کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu LahoreBlast ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اے آر وآئے لاہور میں یہ دھماکا کہی سزایافتہ مجرمہ مریم نواز کے اُس بیان کے تناظر میں تو نہی ہونا شروع ہوئے کہ “ عمران خان کو گھر بھیجنے کیلیے کچھ اور بھی کرنا پڑا کریں گے،” ARYNEWSOFFICIAL This is so stupid all you see is ARY logos 100 of them .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دھماکا کیسے ہوا؟ اے آر وائی نیوز نے ویڈیو حاصل کرلیدھماکا کیسے ہوا؟ اے آر وائی نیوز نے ویڈیو حاصل کرلی arynewsurdu انار کلی بازار جسے پر ہجوم اور مصروف ترین علاقہ میں دھماکہ ایک نہایت افسوسناک اور تشویشناک واقعہ ہے۔ ایک بچے سمیت ۳ افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ اللّہ ان سب پر، انکے خاندانوں پر اور پاکستان پر رحم فرمائے 🤲🏼
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تپتے صحرا نے بھی برف کا کمبل اوڑھ لیا، حیرت انگیز ویڈیو -فوٹوگرافر کریم بوچیتا نے شمال مغربی الجزائر میں عین سیفرا کے صحرا میں برفباری کی شاندار تصاویر بنائیں اور اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارتی شخص نے دوران سماعت ہی شیو بنا لیبھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ہائی کورٹس نے کورونا ایس او پیز پر عمل در آمد کرتے ہوئے ورچوئل سماعتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے IdreesSatti6 ahmersatti90 for I aur sasta insaaf
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارتی اداکار ہالی وڈ فلم کی شوٹنگ مکمل کرکے عمرہ ادا کرنے پہنچ گئے👍🤲
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیو کراچی، گدھے کاٹے جانے کی ویڈیو، کئی افراد زیر حراستنیو کراچی4کے چورنگی کے قریب ٹوٹے ہوئے شادی ہال میں مبینہ طور پر گدھوں کو کاٹے جانے کے حوالے سے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang بھیک اور کھوتے کھلا کھلا کر ساری قوم کو بھیکاری کھوتے بنا رہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »