کترینہ کیف کے اس پاجامہ نما لباس کی قیمت دراصل کتنی ہے؟ یقین کرنا مشکل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سبز پاجامہ نما لباس پہن کر ایئرپورٹ پہنچ گئیں جنہیں وہاں

کیمرہ مینوں نے بھی گھیر لیا لیکن لوگوں کو سب سے زیادہ حیرت اس وقت ہوئی جب اداکارہ کے اس لباس کی قیمت سامنے آئی، بھارتی میڈیا کے مطابق اس پاجامہ کی قیمت تقریباً اڑھائی لاکھ پاکستانی روپے ہے۔وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں معاشی ٹیم کی انتھک محنت رنگ لا رہی ہے:فرخ حبیب

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم’جب تک ہے جان‘ کی اداکارہ ایک نہایت ڈھیلے ڈھالے لباس میں ممبئی ایئرپورٹ پہنچیں جہاں انہوں نے ماسک اور کورونا شیلڈ بھی لگا رکھی تھی ، یہ لباس وکٹوریا بیکھم کی پری سمر2022ءکلیکشن کا حصہ ہے ۔اس ڈیزائنر کی ویب سائٹ کے مطابق شرٹ کی قیمت 56ہزار جبکہ ٹراﺅزر 51600روپے میں دستیاب ہے جبکہ سیٹ کی مجموعی قیمت ایک لاکھ سات ہزار چھ سو بھارتی روپے ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریانکا چوپڑا کے ماں بننے کے اعلان پر حال ہی میں شادی کرنیوالی اداکارہ کترینہ کیف بھی میدان میں آگئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ پریانکا چوپڑا کے سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کے اعلان کے بعد حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی کترینہ کیف بھی خاموش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں سرچ آپریشن کے دوران قیدی نے موبائل فون نگل لیا لیکن پھر اس کی کیا حالت ہوئی؟ یقین کرنا مشکلنئی دہلی (ویب ڈیسک) تہاڑ جیل میں جانچ کے دوران ایک قیدی نے پولیس کے ہاتھوں پکڑے جانے سے بچنے کے لیے موبائل فون کو ہی نگل لیا۔پولیس کے مطابق آپریشن کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے مقامی رہنما کے قتل پر وفاقی وزیر داخلہ کا نوٹس - ایکسپریس اردوایم کیو ایم کے مقامی رہنما کے قتل پر وفاقی وزیر داخلہ کا نوٹس مزید پڑھیں: ExpressNews ایک پلاٹ کے قبضے پر جسکانی اور خانزادہ برادری کا تکرار ہے، پہلےجسکانی برادری کا آدمی قتل ہوا اب خانزادہ برادی کا آدمی قتل ہوا ہے. وفاقی سرکار کو شرپسندی کو پہلانے کے بجاء روکنا چاہیئے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا کے ماں بننے کے اعلان پر حال ہی میں شادی کرنیوالی اداکارہ کترینہ کیف بھی میدان میں آگئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ پریانکا چوپڑا کے سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کے اعلان کے بعد حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی کترینہ کیف بھی خاموش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپین نے 2020 میں سوا لاکھ سے زائدافراد کو شہریت دی لیکن ایشیائی ممالک میں سے سب سے زیادہ کس ملک کے باشندے آئے؟ پتہ چل گیابارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین کے ادارہ شماریات کے مطابق سال2020 میں کل 126,266 افراد نے ہسپانوی شہریت حاصل کی ہے جو کہ اس سے پہلے سال کے مقابلے میں تقریباً
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے میں چھٹیوں کے بعد کام پر آنے والا رمضان بھی جاں بحقلاہور دھماکے میں جاں بحق ہونے والا رمضان مٹھائی کا کام کرتا تھا جو چھٹیوں کے بعد آج ہی کام پر آیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »