کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی۔۔۔ 100 کروڑ کی بڑی ڈیل کی پیشکش

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں بھی اس رجحان کو عام کرنے کے لیے ایک اسٹریمنگ سروس نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی کی فوٹیج کے لیے 100 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اسی OTT پلیٹ فارم کی جانب سے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو بھی ایسی ہی پیشکش کی گئی تھی۔.

خیال رہے کہ اس سے قبل اسی OTT پلیٹ فارم کی جانب سے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو بھی ایسی ہی پیشکش کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خاص باتیں کیا ہیں؟شادی کے سوال پر ناں ناں کا جواب دینے والی بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور اِن کے مداح اس شادی میں کافی دلچسپی بھی لے رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کے عجلہ عروسی کی تصویر وائرل ہوگئی10:38 AM, 7 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے قبل  ہی سوشل میڈیا پر ان کی کئی تصاویر اور ویڈیو ز وائرل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کو شادی سے پہلے 100 کروڑ کی ڈیل کی پیشکش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے شادی کیلئے ممبئی سے اڑان بھرلیکترینہ اور وکی کی شادی کی تقریب 9 دسمبر کو راجستھان کے علاقے مادھوپور میں ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ اور وکی کوشل کی شادی : قدیم قلعہ میں پرتعیش تقریبات، ویڈیو دیکھیں -کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے، شادی کی رسومات راجستھان کے 700 سال پرانے قلعہ میں ادا کی جائیں سلمان بھائی بھی شیخ رشید صاحب کی طرح کنوارا ہی رہ گیا 🤭🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »