کترینہ کیف کی شادی: تقریبات کی تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کترینہ کیف کی شادی: تقریبات کی تفصیلات سامنے آگئیں ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

جوڑے کے قریبی ذرائع نے بتایا وکی اورکترینہ رسمی کارروائیوں کو مکمل کرنے کے لیے رجسٹرار کو اداکار کے جوہو گھر بلانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں اور توقع ہے کہ دونوں خاندان اس تقریب کا حصہ ہوں گے۔

ان کے پاس تین گواہ بھی موجود ہوں گے، وکی اور کترینہ کی شادی کو اسپیشل میرج ایکٹ 1954 کے تحت رجسٹر کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ بھارتی میڈیا گزشتہ ماہ سے یہ دعویٰ کررہا ہے کہ کترینہ اور وکی کی شادی دسمبر کی 9 تاریخ کو ہوگی لیکن تاحال کترینہ اور وکی نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کیف اور وکی کوشال کی شادی کیلئے انوکھا پروٹوکولکترینہ کیف اوروکی کوشل کی شادی ان دنوں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا سب سے زیادہ بکنے والا منجن ہے، کئی معروف شخصیات اب تک دعوت نامہ نہ ملنے پرتشویش کاشکارہیں SamaaTV Muhammad Qasim has been communicated in his divine dreams, events of the future for the last 30 years. Many of these events he has seen are coming true now, and have been accurate as per his dream. More at or search 'Muhammad Qasim Dreams'
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کترینہ اور وکی کوشال کی شادی کی تیاریا ں عروج پر ۔۔ویڈیوز سامنے آگئیںبھارتی میڈیا کا اصرار ہے کہ دونوں رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے Pakistan quom mai already masle masail hai...pata nhy pakistan media ko bollywood news mai itna dilchaspi kyun hai? Ajeeb hai...apne mulk ke khidmat kijiye... Pakistan
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کترینہ کیف حاملہ ہوگئیں ؟ ایسی جگہ داخلے کی تصاویر وائرل کہ ہر مداح حیران رہ گیا10:19 AM, 4 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشال کی شادی کی خبروں کا سلسلہ جاری ہے  ۔ تاہم look what a shameless pakistani media Thuri b shrm hy wasy pak media ko Sham on this TV chinal
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ اور وکی کی شادی سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں - ایکسپریس اردوکترینہ اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا آغاز 7 دسمبر سے ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبریں ضلعی پولیس کی میٹنگ سے متعلق نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل اس میں کیا درج ہے ؟ جانئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل اپنی شادی کو مکمل طور پر خفیہ رکھنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں تاہم خبریں کسی نہ کسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »