کبھی کشتی، کبھی طیارہ اور بجلی سے اڑنے والا سی گلائیڈر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی کمپنی نے 180 میل فی گھنٹے کی رفتار سے اڑنے والا سمندری ہوائی جہاز تیار کیا ہے

سی گلائیڈر جدید ترین برقی بحری طیارہ ہے جو 180 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے۔ فوٹو: نیو اٹلساسے آپ کشتی کہہ سکتے ہیں اورطیارہ بھی قرار دے سکتے ہیں جو بجلی سے پرواز کرنے والا اب تک سب سے تیزرفتار سمندری بحری جہاز ہے۔

ریجنٹ کمپنی نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ان کی ’نئی برقی سواری کے لیے اب تک 465 ملین ڈالر کے آرڈر مل چکے ہیں۔ سی گلایئڈر طیاروں جیسا متحرک اور برق رفتار ہے جبکہ اس میں پرتعیش کشتی جیسی سہولیات موجود ہیں۔ یوں پہلی مرتبہ اڑن کشتی مناسب قیمت پر فراہم کی جارہی ہے ۔ توقع ہے کہ اس سے بحری نقل و حمل میں انقلاب آجائے گا۔‘

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ABP News India 1tSpconsiorhdedd · Eid moon has not been seen in any part of the country including Delhi on Wednesday. Due to the absence of moon, the festival of Eid-ul-Fitr will now be celebrated on Friday.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں نے کبھی نہیں سوچا تھا مجھے میری زندگی واپس ملے گی‘ - BBC News اردودنیا بھر میں کورونا وائرس سے جنگ میں نرسیں پیش پیش رہیں، مگر اس کام نے ان پر گہرے ذہنی اور جسمانی اثرات مرتب کیے۔ نرسوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر اٹلی میں طبّی نگہداشت فراہم کرنے والوں نے، جنھوں نے وبا کے آغاز پر بی بی سی سے بات کی تھی، اب بتایا کہ انھوں نے یہ وقت کیسے گزارا۔ 😐 آپ لوگوں کی قابلیت اور حوصلے کو داد دینی پڑیگی کہ جہاں سے لوگ بھاگتے پھر رہے ہیں کہ کہیں وہ انفیکٹڈ نہ ہوجائے اور آپ لوگ اپنی جان پرکھیل کر دوسروں کی جانیں بچارہے ہیں۔Salute to you all
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مجید امجد: اردو نظم کو جدید لہجے اور متنوع موضوعات سے آراستہ کرنے والا شاعر -مجید امجد: اردو نظم کو جدید لہجے اور متنوع موضوعات سے آراستہ کرنے والا شاعر ARYNewsUrdu Mery sohny shehr jhang ka beta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رش کم کرنے کیلیے مساجد میں نماز عید دو سے تین بار ادا کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوبیمار، بوڑھے افراد اور 15 سال سے کم عمر لوگ عیدگاہ جانے سے گریز کریں، این سی او سی کی ہدایات جاری نئے پاکستان میں نئی شریعت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’میں نے کبھی نہیں سوچا تھا مجھے میری زندگی واپس ملے گی‘ - BBC News اردودنیا بھر میں کورونا وائرس سے جنگ میں نرسیں پیش پیش رہیں، مگر اس کام نے ان پر گہرے ذہنی اور جسمانی اثرات مرتب کیے۔ نرسوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر اٹلی میں طبّی نگہداشت فراہم کرنے والوں نے، جنھوں نے وبا کے آغاز پر بی بی سی سے بات کی تھی، اب بتایا کہ انھوں نے یہ وقت کیسے گزارا۔ 😐 آپ لوگوں کی قابلیت اور حوصلے کو داد دینی پڑیگی کہ جہاں سے لوگ بھاگتے پھر رہے ہیں کہ کہیں وہ انفیکٹڈ نہ ہوجائے اور آپ لوگ اپنی جان پرکھیل کر دوسروں کی جانیں بچارہے ہیں۔Salute to you all
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Islamabad airport se 8 minute or CPEC link se 2.5km se doori pr E-Park investors k liya shandar moqaislamabad air port se 8 mint aur CPEC link se 2.5 KM ki doori par maujood e park, investors k lea shandar moqa... EPARK ResidencialApartments To Watch Complete Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے ہلاکت خیزی پرامیتابھ بچن کی دنیا سے مدد کی اپیل - ایکسپریس اردوہاتھوں کو ان کے لیے کھلا رکھیں جن کوآپ کی ضرورت ہے، امیتابھ بچن کی اپیل Lanat tuma us ki parhi howi ha uder Palestine ki kio parwa nai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »