کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان آج اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے دی، فائنل میچ اب روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائےگا۔

ہاف ٹائم پر پاکستان کو 17 کے مقابلے میں 29 پوائنٹس کی سبقت تھی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان عرفان مانا، شفیق چشی، ملک بن یامین، مشرف جنجوعہ، وقاص بٹ، اکمل شہزاد ڈوگر نے ٹیم کو کامیابی دلانے میں اہم کردار اداکیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روایتی حریف پاکستان، بھارت کی ٹیمیں کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت عالمی کبڈی کپ کے فائنل میں پہنچ گئےپاکستان اور بھارت عالمی کبڈی کپ کے فائنل میں پہنچ گئے KabaddiWC2020 Pakistan India FinalMatch Kabaddi Sports
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کبڈی عالمی کپ،پاکستان نے آذربائیجان کو 30- 40سے ہرا دیاکبڈی عالمی کپ،پاکستان نے آذربائیجان کو 30- 40سے ہرا دیا KabaddiWorldCup2020 Pakistan Beat Azerbaijan Sports SemiFinals
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی کبڈی کپ دوہزاربیس کے دونوں سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گےعالمی کبڈی کپ دوہزاربیس کے دونوں سیمی فائنل آج (ہفتہ) لاہورمیں کھیلے جائیں گے۔پہلامیچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ 2020ء: تیسرا راؤنڈ، پاکستان نے آذر بائیجان کو ہرا دیاگجرات: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے تیسرے مرحلے کے دوران پہلے میچ میں پاکستان نے آذر بائیجان کو شکست دیدی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیںلاہور: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کے دوران آسٹریلیا اور ایران کو شکست دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »