کاہنہ۔۔ لیڈی ڈاکٹر اہل خانہ سمیت قتل۔۔علاقے میں خوف و ہراس

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے قریب کاہنہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

لاہور کے قریب کاہنہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

تفصیلات کے مطابق کاہنہ ایل ڈی اے گول چکر کے قریب گھر سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ مقتولین میں خاتون ڈاکٹر، 2 بیٹیاں اور بیٹا شامل ہے۔ خاتون کی ڈاکٹر ناہید کے نام سے شناخت ہوئی، جن کی عمر 45 سال تھی، لڑکے کی عمر 22 سال، لڑکیاں 15 اور 17 سال کی تھیں۔مقتولہ کا اپنا گھر تھا، جس میں انہوں نے ایک کلینک بنا رکھا تھا۔ اہل محلہ کے مطابق وہ پچیس سال سے یہاں رہائش پذیر تھے۔پولیس کے مطابق یہ افراد رات ایک دو بجے کے قریب قتل ہوئے، بڑا بیٹا زین دوسرے گھر سویا ہوا تھا، جس کی وجہ سے بچ...

پولیس اور فرانزک ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کئے، تمام افراد کو تیس بور بسٹل سے فائرنگ کر کے کے موت کے گھاٹ اتارا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں تیل کی قیمتوں میں 55.22 فیصد اضافہ ہواپی ٹی آئی کے دور حکومت میں تیل کی قیمتوں میں 55.22 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی آنے لگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ابوظبی میں مشتبہ ڈرون حملے، آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے پاکستانی سمیت 3 ہلاکحکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں سے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نئی تعمیرات اور مصفحہ کے صنعتی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ اللّٰہ پاک رحم کریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں یہودی عبادتگاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے شخص کی شناخت ہوگئینیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں لوگوں کویرغمال بنانے  والا  شخص برطانوی نکلا, اس کی  شناخت 44 سالہ ملک پاکستانی terrorist تها. جها بهی دهشتګردی هوتی هیه تو اس مردار ملک کا کردار ضرور هوتا هیه.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ10 گرام سونے کی قدر 42 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 338 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن Khanewal ma bi🤪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »