کاڈیالوجی ہسپتال میں خاتون سے زیادتی کے مقدمے کا ڈراپ سین

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کارڈیالوجی ہسپتال فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، خاتون نے جج کے سامنے بیان میں زیادتی سے انکار

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق خاتون نے الزام عائد کیا تھا کہ کارڈیالوجی ہسپتال کے سیکیورٹی گارڈ نے اس کے ساتھ زیادتی کی ہے جس پر گارڈ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔ خاتون نے جوڈیشل مجسٹریٹ اورنگزیب وڑائچ کے سامنے ریکارڈ کرائے گئے

بیان میں زیادتی سے انکار کردیا۔ خاتون کا کہناتھا کہ گارڈ بابر نے اس کے ساتھ زیادتی نہیں کی اور وہ ملزم کیخلاف کسی قسم کی کوئی کارروائی نہیں کرناچاہتی۔ خاتون کے بیان کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو بری کرنے اور کیس کو ڈسچارج کرنےکاحکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون سے مبینہ زیادتیafsos
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گارڈ کی خاتون سے مبینہ زیادتیاسپتال کے سکیورٹی گارڈ بابر نے ڈاکٹر سے جلد چیک اپ کرانے اور دوا لے کر دینے کا کہا اور کمرے میں لے جاکر زیادتی کی: خاتون A sickened moral less society will now blame the woman as always
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جلد دوا دلانے کا جھانسہ دے خاتون سے اجتماعی زیادتیفیصل آباد : انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون کو جلد دوا دلانے کا جھانسہ دے کر زیادتی بنا ڈالا ، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔ ملک کا وزیراعظم امپورٹڈ جوکر 🤡 ہے ایسے واقعات تو ہونگے جب ملک میں ٹوٹوں_والی_نانی کا چچا قابض ہوگیا تو یہ ہی ہو گا لعنت اس ٹوٹوں_والی_نانی اور ان کی پوری نسل پر إنا لله وإنا إليه راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے 2 اموات، شرح ساڑھے 4 فیصد سے زیادہ ہوگئیملک میں کورونامیں مبتلا153مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے: این آئی ایچ Immediately action ly crona mzeed na pheely Dr Imran ch X canidat president of Pakistan Lahore
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 600 سے زائد کیسز رپورٹ، شرح 3 فیصد سے زیادہ24 گھنٹوں میں 18 ہزار 950 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 653 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی: این آئی ایچ مزید پڑھیں:GeoNews CovidPakistan Drama Bazi har zip ke andar Nawaz sharif... Hi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رات گئے کراچی میں ہونے والی بارش سے بیشتر علاقوں میں بجلی معطل، شہریوں کو مشکلات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »