کام یاب کون ۔۔۔۔ ؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کام یاب کون ۔۔۔۔ ؟ -

دنیا میں ہر شخص مرد ہو یا عورت، بچہ ہو یا جوان، خواندہ ہو یا ناخواندہ، امیر ہو یا غریب، ہر ایک اپنی زندگی میں کام یاب ہونا چاہتا ہے۔

آج کے دور میں کسی مرد کو اچھا روزگار مل جائے، کاروبار جم جائے، مالی آسودگی حاصل ہو، سگھڑ بیوی مل گئی، اولاد کی نعمت سے اﷲ نے نواز دیا، بس تو ہمارے معاشرے کے لحاظ سے وہ کام یاب ہو گیا۔ اسی طرح جس عورت کو اچھا دولت مند خاوند اور سسرال مل جائے، اولاد اور وہ بھی نرینہ ہو تو وہ بھی اپنے تئیں خود کو کام یاب سمجھتی ہے۔

تزکیہ نفس کہتے ہیں نفس انسانی میں موجود شر کے غلبے کو دُور کرنا اور ہر طرح کے گناہوں کی آلودگی، آلائشوں اور اخلاق رذیلہ سے دل کو ستھرا کرنا۔ دل کی گندگی ہے کیا اور دور کیسے ہو گی؟ سائنس نے آج اتنی ترقی کر لی لیکن کوئی ایسا آلہ نہ ایجاد ہو سکا جو دل کی روحانی بیماریوں کو جانچ سکے اور اس کی صفائی کر سکے۔ باطن کی تمام گندگیوں کو دُور کر سکے۔

اب قرآن حکیم اور احادیث نبوی ﷺ ہمارے لیے روشن راستے ہیں۔ اس کے لیے اس دور پُرفتن میں ہمیں پابند شریعت اہل علم و نظر کو تلاش کرنا ہوگا۔ اﷲ والوں کی صحبت میں رہنا ہوگا۔ اس کے لیے تزکیہ نفس کے لیے اہل اﷲ کا دامن تھامنا بے حد ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: ملک میں صحت یاب مریضوں کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئیملک بھر میں کرونا وائرس کے 2 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ کیے گئے، کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا کرونا سے صحت یاب مریضوں پر دوبارہ وائرس کے حملے کا خطرہ ہے؟کیا کرونا سے صحت یاب مریضوں پر دوبارہ وائرس کے حملے کا خطرہ ہے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موبائل نہ ملنے پر بہن نے بھائی کے سامنے ایسا کام کردیا کہ یقین کرنا مشکل۔۔بچوں کو موبائل پر گیم کھلنے کا بہت شوق ہوتا ہے اور اگر گھر والے موبائل نہ دیں تو اکثر بچوں کو غصہ آ جاتا ہے ،اسی طرح کا ایک واقعہ ممبئی میں پیش آیا جہاں 16
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں پشتون اورتاجک کے درمیان امن کیلئے کام کرینگے،وزیراعظموزیراعظم کا کہنا تھا کہ افغانستان کی دو بڑی لسانی اکائیوں پشتون اور تاجکوں کے درمیان امن کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’پاکستان میں کسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگرکسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں۔ ہم پاکستان میں کوالٹی ڈیموکریسی چاہتے ہیں۔ مجھ سے بھی کرسکتے ہیں 🙊😅😅 کیوں کہ وہ صادق اور امین ہے ہے سوپر والا ڈالر اس نے پاکستانیوں کو 170 کا کردیا ہے یہ صرف عمران خان کا بھی کارنامہ ہے کیا تباہی کا شمار بھی اچھے کاموں میں ہونے لگا اب ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئی نویلی دلہن نے شوہر کو پانی لینے بھیجا اور پیچھے سے ایسا کام کر ڈالا کہ دولہا واپس آیا تو دیکھ کر ہوش ہی اڑ گئےنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت سے ایک حیران کن خبر آئی ہے جہاں پر نئی نویلی دلہن شوہر سے پانی منگوانے کا بہانہ بنا کر سسرال کاسارا زیورات اور نقدی لے اُڑی۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »