کامیڈین ندیم برال دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامیڈین ندیم برال دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے

تھیٹر کے نامور اداکار ندیم برال کو گزشتہ روز اچانک دل کا دورہ پڑا جنہیں فوری طبی امداد کے لئے لاہور کے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

ندیم برال نجی ٹیلی ویژن کے شو ’ خبر ناک ‘ کے اہم کردار سمجھے جاتے تھے اور دو سال سے اسی شو میں کام کر رہے تھے۔ جب کہ گزشتہ 30 سال سے تھیٹر کی دنیا سے بھی وابستہ تھے اور فیصل آباد تھیٹر کے مقبول ترین کامیڈین سمجھے جاتے تھے۔ ندیم برال مشہور کامیڈین ببو برال کے شاگرد تھے اوراسی مناسبت سے انہوں نے اپنے نام کے آگے برال لگایا تھا،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah marhoom ki magfirat fermaye. Ameen

اللہ پاک مغفرت فرمائے

Sad

اللہ مغفرت فرمائے۔ آمین

RIP

RIP

Rip 😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیج اداکار ندیم برال انتقال کر گئےلاہور: (ویب ڈیسک) سٹیج اداکار ندیم برال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹیج اداکار ندیم برال انتقال کر گئےلاہور: (ویب ڈیسک) سٹیج اداکار ندیم برال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کے صدر شی جن پنگ کا جلد پاکستان کا دورہ متوقعاسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کا جلد ہی پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ مشیر خزانہ اور چینی کسفیر یاؤژنگ کے درمیان ملاقات میں دورے کی تیاریوں پر بات چیت ہوئی۔ Test Him Before Enter into Pakistan For Our Safety.... Pakistan 🇵🇰 Great news for Pakistan and as well for china. Pakistan is the only hope for china to stable his tourism and international community can stay in china after coronavirus. And that is the for pak to show his friendship with china at that crucial time
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدلیہ مخالف تقاریر کا الزام؛وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست مسترد - ایکسپریس اردولاہور ہائی کورٹ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست مسترد کی حکومت کرتے ہوئے تو ہر چیز مسترد ہوگی اصل ہٹنے کے بعد پتہ چلتا ہے ترقی پذیر ممالک میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویمنز ٹی 20 کرکٹ کے عالمی میلے کا میدان سج گیا،آج افتتاحی مقابلہ - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم گروپ بی میں شامل اور سفر کا آغاز آئندہ بدھ کو سابق چیمپئن ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے ہوگا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹڈی دل سے مقابلہ کرنے کیلئے چین نےسرحد پرٹڈی دل سے مقابلہ کرنے کیلئے چین نےسرحد پر 'بطخوں' کی فوج تعینات کردی China LocustsAttacks ArmyOfDucks Border FightsTLocusts Ducks ChinaDaily XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »