کامیاب جوان پروگرام کی کے پی میں پذیرائی ،90ہزار درخواستیں موصول

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامیاب جوان پروگرام کی کے پی میں پذیرائی ،90ہزار درخواستیں موصول KamyabJawanProgramme KPK Applications Youth Development pid_gov MoIB_Official KPKUpdates

پروگرام کو خیبر پختونخوا کے نوجوانوں نے بھرپور سراہا ہے اب تک صوبے بھر سے نوے ہزار درخواستیں موصول ہوچکی ہیں وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے وزیراعلیٰ کو مزید بتایا کہ کامیاب جوان پروگرام سے

نوجوانوں کو کاروبار شروع کرنے اور روزگار کے بہترین مواقع فراہم کئے جائیں گے گزشتہ پانچ ہفتوں میں دس لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں اور ڈیجیٹل پورٹل کے استعمال سے درخواست جمع کرانے کے عمل میں بھی تیزی آئی ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہ نور بلوچ جوان اور حسین کیسے؟ - Entertainment - Dawn NewsF**k no she is not 49. So when she started working in industry she was on payroll from Umbilical Cord? اور اصلی بات چھپا گئیں کہ پلاسٹک سرجری بھی کرواتی ہیں ... Really
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی مفرور خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوانویسٹی گیشن پولیس نے متعدد مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے بعد خاتون کی شناخت ثنا آفتاب کے نام سے کی تھی ظاھر ہے غنڈوں کا جو راج ہے لعنت ہے ایسے قانون پر پھر دو ٹکے کو وہ پولیس والا نہیں یہ نظام ہے دو ٹکے کا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نشوہ کیس میں برطرف ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسیدارالصحت اسپتال میں جاں بحق بچی کے والد کے ساتھ غلط سلوک پر ہٹائے گئے ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسی ہو گئی ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Lanat hai asy insaf k nezam pr!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشافکراچی : بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام میں کروڑوں روپے کی کرپشن کاانکشاف ہوا ، جس کے بعد کرپشن میں ملوث دوافسران کو گرفتار کرلیا گیا اسٹوڈنٹس کے اکاؤنٹس ایم سی بی بینک میں کھلواۓ گئے اور انکو جو وہاں آتے تھے صرف ایک مہینے کا معاوضہ دیا گیا اور جو نہیں آتے تھے انہیں سرٹیفکیٹ دے کر پیسے خود رکھے گئے اسٹوڈنٹس کے اکاؤنٹس کی تفصیل چیک کریں وہاں پیسے ٹرانسفر ہوۓ ہی نہیں سب کچھ سامنے آ جائے گا BBhuttoZardari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشافبیجنگ : چین میں کھانسی کی شکایت پر ایک شخص کے گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا ، جس کے بعد ڈاکٹرز نے گلے کے آپریشن کے ذریعے جونکیں نکال لیں ۔ ARYNEWSOFFICIAL ارے کیا ہو گئوا ESA kese hosakta h ARYNEWSOFFICIAL This looks like jelly coca cola flavored fake news ARY please stop posting fake news have some self respect
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گاملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گا WeatherUpdates Winters ColdDryWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »