کامیاب جوان پروگرام معماروں کی کامیابی کی ضمانت ہے، فردوس عاشق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامیاب جوان پروگرام معماروں کی کامیابی کی ضمانت ہے، فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام مستقبل کے معماروں کی کامیابی کی ضمانت ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قرضوں کی فراہمی وزیر اعظم کے نوجوانوں سے کیے عہد کی پاسداری کی جانب قدم ہے۔انہوں نے کہا کہ لاکھوں نوجوانوں کی قرض کے لیے دلچسپی عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان پر اعتماد ہے، تاہم کامیاب جوان پروگرام کے تحت تمام قرض میرٹ پر دیے جائیں گے۔

فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ کامیاب جوان پروگرام کے پہلےمرحلے میں 100 ارب روپےمختص کیے ہیں، چھوٹے، درمیانے درجے کی صنعت اور کاروبار کرنے والے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع ملیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ملک میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے مشن پر کاربند ہے، وزیر اعظم کا یقین ہے کہ قوم اور معاشرہ میرٹ کو فروغ دے کر فلاح اور ترقی پائے گا۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اس موقع پر کہا کہ وہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض حاصل کرنے والےنوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے Islamabad PMImranKhan KamyabJawan Programme Scheme Cheaque PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کےتحت چیک تقسیم کریں گےچیک کس مقصد کے تحت نوجوانوں کو دیئے جائیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت آج چیک تقسیم کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں چیک تقسیم کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےعثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام منصوبہ اب خواب سے حقیقت بن رہا ہے، وزیراعظم عمران خان آج نوجوانوں سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے Sb bakwas hy ye koi scheme he nh hy jhoot hy sb
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت خراب نہیں،ناکام، اربوں کی کرپشن، ثبوتوں پر سب پریشان، کوئی نہیں بچے گا ہر ایک کی باری آئے گی، عمران خان، کامیاب جوان پروگرام کے چیک تقسیمسندھ حکومت خراب نہیں،ناکام، اربوں کی کرپشن، ثبوتوں پر سب پریشان، کوئی نہیں بچے گا ہر ایک کی باری آئے گی، عمران خان، کامیاب جوان پروگرام کے چیک تقسیم ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامیاب نوجوان پروگرام، شفافیت کا خیال رکھنا ہے، وزیراعظمکامیاب نوجوان پروگرام، شفافیت کا خیال رکھنا ہے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »