کامیاب آپریشن: بچے کے سینے میں پیوست پیچ کس نکال دیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامیاب آپریشن: بچے کے سینے میں پیوست پیچ کس نکال دیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ڈاکٹروں نے پیچیدہ آپریشن کے ذریعے بچے کی زندگی بچالی۔ 9 سالہ ارسلان سینے میں دل کے قریب پیچ کس لگنے سے شدید زخمی ہوگیا تھا۔ ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہنے والے آپریشن میں 2 پیڈز کارڈک سرجنز سمیت 4 ڈاکٹروں نے حصہ لیا۔

اسپتال حکام کے مطابق 9 سالہ ارسلان سینے میں دل کے قریب پیچ کس گھسنے سے شدید زخمی ہوگیا تھا۔ مختلف سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں کے ڈاکٹروں نے ایسے خطرناک آپریشن کرنے سے معذرت کرلی تھی۔ارسلان کے والدین کے مطابق بچہ ماموں کے گھر میں رہتا ہے جہاں بچہ اسکرو ڈرائیور سے کھیل رہا تھا کہ بھاگتے ہوئے اسکرو ڈرائیور ارسلان کے سینے میں پیوست ہوگیا۔

والدین کا کہنا تھا کہ وہ بچے کو لے کر عباسی شہید اسپتال، جناح اسپتال اور این آئی سی ایچ گئے جنہوں نے بچے کے آپریشن سے معذرت کرلی جس کے بعد بچے کو قومی ادارہ برائے امراض قلب لایا گیا۔ ڈاکر عبدالستار نے بتایا کہ یہ ایک پیچیدہ آپریشن تھا کیوں کہ سینے میں جس جگہ بچے کو اسکرو ڈرائیور لگا تھا وہاں دماغ اور دل کی وینز ہوتی ہیں تاہم ہمارے سرجنز نے انتہائی مہارت سے بچے کا آپریشن کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نوری‘ کے بولڈ ڈانس کے بعد ماہرہ خان کے ’عربی رقص‘ کے چرچے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترک فوج کا آپریشن جاری،حملوں میں کرد ملیشیا کے 399اہلکار ہلاکwww.24newshd.tv 'There is loss of Turkish soldiers too that west not giving news. Soil of Turkey should be protected to be ruled by Turkey to prevent any non state actors. But Kurds must not be punished to fight against Daesh that made by USA and Turkey to punish BasharatUlAssad.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بچوں کو کامیاب انسان بنانے کے پانچ طریقے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پارلیمانی سفارت کاری، بھارتی وفد کی کوشش کے باوجود پاکستانی امیدوار کامیابپارلیمانی سفارت کاری کے میدان میں پاکستان کو شان دار فتح حاصل ہوئی ہے، بھارتی وفد کی بھرپور کوشش کے باوجود پاکستانی امیدوار نے کامیابی حاصل کر لی۔ Saray jhoot ARY k naseeb mein reh gae hen Kea? Pakistan Zindabad ♥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہارسری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »