کامیاب جوان پروگرام میں قرضوں کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ کردی گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام میں قرضوں کی حد کو 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دیا ہے۔

مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ چھوٹی صنعتوں اور کاروبار کو بڑھانے کیلئے نوجوانوں کو قرضہ فراہم کیا جائے گا، اب تک 2900 نوجوانوں میں ایک ارب روپے سے زائد کے قرضے تقسیم ہو چکے ہیں جبکہ مزید 7500 ککیلئے قرضوں کی منظوری دی جا چکی ہے، اس کو بڑے پیمانے پر شروع کیا جارہا ہے اس میں 50 لاکھ روپے کی حد مقرر تھی اب اڑھائی کروڑ روپے تک بڑھایا گیا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامیاب جوان پروگرام: قرضوں کی حد کو بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے خوشخبری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت نے کامیاب جوان پروگرام میں قرضوں کی حد کو پچاس لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کامیاب جوان پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کی منظوریوزیراعظم کی کامیاب جوان پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کی منظوری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے 'کامیاب جوان پروگرام' میں قرضوں کی حد ڈھائی کروڑ روپے تک بڑھا دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے 'کامیاب جوان پروگرام' میں قرضوں کی حد ڈھائی کروڑ روپے تک بڑھا دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے نوجوان طبقے کو بڑی خوشخبری سنادیکامیاب جوان پروگراممیں قرضوں کی حد اتنی زیادہ بڑھا دی گئی کہ کوئی تصور بھی نہ کر سکے گاحکومت نے نوجوان طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی'کامیاب جوان پروگرام'میں قرضوں کی حد اتنی زیادہ بڑھا دی گئی کہ کوئی تصور بھی نہ کر سکے گا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »