کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا ArshadNadeem CWG2022

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں نیزے بازی کے فائنل مقابلے میں ارشد ندیم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، پاکستان کیلئے ایک اور گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے نیزہ بازی مقابلے کے فائنل میں ارشد ندیم نے پہلی باری میں86.81 میٹر کی تھرو کی، یہ پاکستانی ایتھلیٹ کے کیریئر کی بہترین تھرو تھی، جس کے بعد انہوں نے دوسری تھرو کی جو فاؤل قرار دی گئی۔ تیسری تھرو میں انہوں نے اپنا ریکارڈ مزید بہتر کیا اور 88 میٹر کی تھرو کی، جبکہ چوتھی باری میں انہوں نے 85.09 میٹر کی تھرو کی۔

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی، ارشد ندیم نے 90 میٹر سے لمبی تھرو کرنے والے پہلے پاکستانی بننے کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ کامن ویلتھ گیمز میں بھی سب سے لمبی تھرو کرنے کا ریکارڈ بنادیا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد 8 ہوگئی ہے، پاکستانی ایتھلیٹس دو گولڈ میڈلز، 3 سلور اور تین برونز میڈلز جیت چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیو شیر پاکستان

MashaAllah well-done

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے زمان انور کو ریسلنگ کے فائنل میں شکست
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز ریسلر زمان انور کو فائنل میں کینیڈین پہلوان سے شکستبرمنگھم (ڈ یلی پاکستان آن لائن )کامن ویلتھ گیمز  میں پاکستانی پہلوان  زمان انور کو فائنل میں کینیڈاکے حریف ریسلرسے شکست  کا سامنا کرنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز: ایک اور پاکستانی ریسلر کی کوارٹر فائنل میں رسائیکامن ویلتھ گیمز: ایک اور پاکستانی ریسلر کی کوارٹر فائنل میں رسائی مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ میں پاکستان کا 1 اور میڈل یقینیپاکستان کے محمد شریف طاہر 74 کلو گرام کی کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: CWG2022 Pakistan DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان ریسلنگ میں ایک اور میڈل جیت گیاریسلنگ مقابلوں کی 57 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستانی پہلوان نے حریف کو 54 سیکنڈز میں چت کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Ali Asad CommonwealthGames2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے مزید دو میڈلز جیت لیےکامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے مزید دو میڈلز جیت لیے ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »