کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے مزید دو میڈلز جیت لیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے مزید دو میڈلز جیت لیے ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلر بھارتی حریف سے گولڈ میڈل کا دنگل ہار گئے، 74 کلو گرام کیٹیگری میں پاکستان کے محمد شریف طاہر نے سلور میڈل جیت لیا۔ شریف طاہر کو بھارتی ریسلر نوین کے ہاتھوں 0-9 سے شکست ہوئی۔

دوسری جانب 57 کلو گرام کیٹیگری میں پاکستان کے علی اسد نے کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے، علی اسد نے کیوی حریف کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں چت کردیا، علی اسد نے سورج سنگھ کو 0-11 سے آؤٹ کلاس کیا۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی کل تعداد 7 ہوگئی ہے، مقابلوں میں پاکستانیوں نے ایک گولڈ، تین سلور اور تین کانسی کے تمغہ حاصل کیے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست؛ پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز 2022 سے باہر - ایکسپریس اردوہاکی میچ میں پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا سے سامنا تھا مزید پڑھیے: expressnews پاکستانی ٹیم بغیر شہلا رضا کے تھی 😅🤣😅🤣 Ok. And please bring shehla raza back to pakistan. She already wasted too much hard earned money of pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز کی دوڑ سے آؤٹپاکستان ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز کی دوڑ سے آؤٹ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی کھلاڑی 200 میٹر ریس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے - ایکسپریس اردوشجر عباس نے دو سو میٹر ریس 21.12 سکینڈز میں مکمل کی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز : پاکستان کے ایتھلیٹس آج 5 مختلف کھیلوں میں ایکشن میں ہوں گےکامن ویلتھ گیمز میں میڈلز کی امید ریسلر انعام بٹ آج ایکشن میں ہوں گے، وہ ریسلینگ کے 86 کلوگرام کیٹیگری کے مقابلوں میں نظر آئیں گے Good luck team Pakistan 🇵🇰 اگر ڈالر ڈرون حملے کی وجہ سے نیچے آیا ہے تو مشرف دور میں 1 روپے کے 2 ڈالر ملنے چاہئے تھے 😜 شکر ہے میں یوتھیا نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں نوح بٹ کی کامیابی پر شوبز شخصیات کا ردِعمل - ایکسپریس اردونوح بٹ نے چار سو کلو گرام وزن اُٹھاکر گولڈ میڈل پاکستان کے نام کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز، ریسلر عنایت اللّٰہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےکامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے پاکستانی ریسلر عنایت اللّٰہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »