کامن ویلتھ گیمز کے لیے گئے 2 پاکستانی کھلاڑی لاپتہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews کامن ویلتھ گیمز کے لیے گئے 2 پاکستانی کھلاڑی لاپتہ CommonwealthGames22

با کسنگ ٹیم برطانیہ سے دونوں باکسرز کے لاپتہ ہونے کے بعد ان کو لیے بغیر وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئی ہے ، دونوں باکسرز کے دستاویزات ٹیم مینجمنٹ کے پاس

ہیں۔ باکسنگ ٹیم کامن ویلٹھ گیمز میں حصہ لینے انگلینڈ پہنچی تھی ۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی انتظامیہ نے اس سلسلے میں برطانوی حکومت سے رابطہ کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز: دو پاکستانی باکسرز روپوش - ایکسپریس اردوکامن ویلتھ گیمز: دو پاکستانی باکسرز روپوش مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز: سلور میڈلسٹ زمان انور پاکستان پہنچ گئےکامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ہیروز کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، سلور میڈلسٹ زمان انور، محمد شریف طاہر اور برانز میڈلسٹ اسد علی پاکستان پہنچ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمزاختتام پذیر:آسٹریلیا پہلی پاکستان کی 18ویں پوزیشنکامن ویلتھ گیمزاختتام پذیر:آسٹریلیا پہلی، پاکستان کی 18ویں پوزیشن CommonwealthGames2022 Finishes Pakistan Australia sportaustralia theAIS thecgf SportsAwardsPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں خواتین کھلاڑیوں کی خراب کارکردگی کی وجوہات سامنے آنے لگیںکامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کے 68 ایتھلیٹس نے 12 مختلف کھیلوں میں شرکت کی ۔پاکستان نے مجموعی طور پر 8 میڈلز جیتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلین کرکٹر کو کورونا کے باوجود میچ کھیلنےکی اجازت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے مزید دو میڈلز جیت لیےکامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے مزید دو میڈلز جیت لیے ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »