کامن ویلتھ گیمز میں برانز میڈل جیتنے والے علی اسد نے گولڈ میڈل نہ جیت پانے کی وجہ بتادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ویب ڈیسک) برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے برانز میڈل جیتنے والے علی اسد نے گولڈ میڈل  نہ جیتے کی وجہ بتادی۔ جیو نیوز کے

Aug 07, 2022 | 10:48:AM

لندن برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے برانز میڈل جیتنے والے علی اسد نے گولڈ میڈل نہ جیتے کی وجہ بتادی۔ جیو نیوز کے مطابق علی اسد نے کہا کہ اگر ہمیں 3 ماہ پہلے ٹریننگ ٹور کرادیا جاتا تو آج ہم گولڈ لے سکتے تھے، تین ماہ پہلے ہی پاکستان اسپورٹس بورڈ کو کہہ دیا تھا کہ ٹریننگ کے لیے دورہ کرایا جائے۔

علی اسد نے یہ بھی کہا کہ خوش ہوں کہ پہلے ہی ایونٹ میں مجھے میڈل مل گیا، میڈل والدین، کوچز اور عوام کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ میں پاکستان کا 1 اور میڈل یقینیپاکستان کے محمد شریف طاہر 74 کلو گرام کی کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: CWG2022 Pakistan DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان ریسلنگ میں ایک اور میڈل جیت گیاریسلنگ مقابلوں کی 57 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستانی پہلوان نے حریف کو 54 سیکنڈز میں چت کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Ali Asad CommonwealthGames2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں انعام بٹ نے سلور میڈل جیت لیاکامن ویلتھ گیمز میں انعام بٹ نے سلور میڈل جیت لیا ARYNewsUrdu InamButt Congratulations 🎉🎉🎉
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے دو ریسلرز فائنل میں پہنچ گئےانعام بٹ 86 کلوگرام اور زمان انور 125 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں پہنچے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انعام بٹ نے کامن ویلتھ میڈل ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نام کر دیاسلور میڈل بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کے نام کرتا ہوں: انعام بٹ Iskoo phone Gaya hoogaa Maa sha Allah پاکستان آرمی ہمارا فخر ہے۔اللہ پاک شہید ہونے والوں کے درجات بلند فرمائے۔آمین یا رب العالمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ ریسلنگ: انعام بٹ بھارتی پہلوان سے ہار کر سلور میڈل کے حقدار ٹھہرےکامن ویلتھ ریسلنگ: انعام بٹ بھارتی پہلوان سے ہار کر سلور میڈل کے حقدار ٹھہرے تفصیل: Pakistan CommonwealthGames CommonwealthGames2022 InamButt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »