کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے (BLA) کے 16 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے، ہتھیار ڈالنے والوں میں دو کمانڈر صالح عرف بابا اور خادم عرف ٹکری بھی شامل ہیں۔
فراریوں کا قومی دھارے میں شمولیت اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلان، سرینڈر کی تقریب لاڑکانہ میں منعقد ہوگی کمشنر سیکٹر کمانڈر رینجرز اور دیگر شریک ھوں گے۔کمانڈر صالح محمد کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشتگردی ترک کر دی اب ہتھیار نہیں اٹھائیں گے، اب جب بھی ضرورت پڑی تو دفاع پاکستان کیلئے ہتھیار اٹھائیں گے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ کشمیری بھائیوں کی مدد کیلئے ریاستی اداروں کی ایک آ واز پر لبیک کہیں گے۔ بھارت جیسے دہشتگرد ملک کے خلاف قوم اور وطن کا دفاع کریں گے۔ دوسرے کمانڈر خادم عرف ٹکری کا کہنا ہے کہ پاکستان ناقابل تسخیر ہے اور اسکا دفاع مظبوط ہاتھوں میں ہے۔ ہمیں اپنی مسلح افواج، ایف سی اور رینجرز پر فخر ہے انہوں نے بلوچستان اور سندھ کو امن کا تحفہ دیا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
Aaj_Urdu » / 🏆 8. in PK Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان: طالبان کے 100اور داعش کے 40جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیےافغانستان کے صوبہ کنڑمیں طالبان کے ایک سو اورداعش کے چالیس جنگجوؤں نے حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ صوبائی نائب گورنرنے بتایاکہ ان کے ہتھیارڈالنے سے اب اس پہاڑی صوبے میں امن اور استحکام
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »
افغانستان: طالبان کے 100اور داعش کے 40جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیےافغانستان کے صوبہ کنڑمیں طالبان کے ایک سو اورداعش کے چالیس جنگجوؤں نے حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ صوبائی نائب گورنرنے بتایاکہ ان کے ہتھیارڈالنے سے اب اس پہاڑی صوبے میں امن اور استحکام
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »
ایس بی سی اے کے2افسران کرپشن کے الزام میں گرفتارغیر قانونی تعمیرات کا ریکارڈ بھی تحویل میں لے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
اوآئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور مواصلاتی ذرائع کی معطلی کی مذمتاوآئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور مواصلاتی ذرائع کی معطلی کی مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice CommunicationSources Suspended
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
اگر نواز شریف یا آصف زرداری کوئی ڈیل کر رہے ہیں تو نیب سے ہی کر رہے ہوں گے۔ وفاقی وزیر داخلہاگر نواز شریف یا آصف زرداری کوئی ڈیل کر رہے ہیں تو نیب سے ہی کر رہے ہوں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ Pakistan FATF NawazSharif AsifAliZardari NAB IjazAhmadShah pid_gov FATFNews MoIB_Official demp_gov MOIofficialPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
صلاح الدین کیس، پنجاب حکومت نے عدالتی تحقیقات کی درخواست دیدی09:45 AM, 5 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پنجاب حکومت نے اے ٹی ایم چوری کے ملزم کی پولیس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »