کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کو ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری سے کیسے روکا جا رہا ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف اے ٹی ایف: کالعدم تنظیموں کی مبینہ معاونت کرنے والے افراد کی تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کیسے روکی جا رہی ہے

انھوں نے کہا کہ اس ایپ کو متعارف کروانے سے پہلے بھی ریئل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک افراد بینکوں کے ذریعے ہی جائیداد کی خریدو فروخت کرتے تھے۔

انھوں نے الزام عائد کیا کہ بہت سے غیر متعلقہ اداروں کے اہلکار متعدد نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے عہدیداروں کو کالعدم تنظیموں کو ریئل اسٹیٹ کے بزنس میں سہولت فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے انھیں بلیک میل بھی کرتے تھے۔ سردار طاہر محمود کا کہنا تھا کہ اس فہرست میں کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت کرنے والے افراد کے ناموں کے علاوہ حکام کی طرف سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی سیاسی شخصیت بھی اس ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرے تو اس کے بارے میں بھی متعلقہ حکام کو آگاہ کیا جائے۔

ریئل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک شاہد چن زیب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ایسے شخص کا ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنا اتنا آسان نہیں ہے جس پر کالعدم تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرنے کا الزام ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زمیں بیچ ڈالی، ضمن بیچ ڈالا لہو بیچ ڈالا کیا میرے گلشن کی ہر شے کا سودا شجر بیچ ڈالا، چمن بیچ ڈالا کیے تھے نوکریوں اور مکانوں کے وعدے میری جائے مرقد، کفن بیچ ڈالا میں روٹی میں کپڑوں میں اُلجھا رہا ایک نشئی نے میرا وطن بیچ ڈالا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بھارت کی پاکستانی سمندری حدود میں دخل اندازی کی تیسری کوشش تشویشناک ہے‘Keh kon Raha yeah PPP walay America se keh drone attack krwatay thay. Ab inki gahrat ka level check kro. روک سکتے ہو تو روک لو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا نے ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں ادائیگی کے بدلے ایف 16 طیاروں کی فروخت کی پیشکش کی ہے: ترک صدراستنبول: ترک صدر نے کہا ہے کہ امریکا نے ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں ادائیگی کے بدلے ایف 16 طیاروں کی فروخت کی پیشکش کی ہے۔ ائیرپورٹ پر صحافیوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی اے ایف اکیڈیمی اصغر خان میں مختلف کورسز کی گریجویشن پریڈ آج ہوگی۔پی اے ایف اکیڈیمی اصغر خان میں مختلف کورسز کی گریجویشن پریڈ آج ہوگی۔ PAF PAFAcademyAsgharKhan GraduationParade Today GovtofPakistan DGPR_PAF MoIB_Official OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف، پاکستان کی قسمت کا فیصلہ آئندہ سال ہوگاایف اے ٹی ایف، پاکستان کی قسمت کا فیصلہ آئندہ سال ہوگا ARYNewsUrdu ShameOnARY Kabhi faisla nahi hoga, bas latakay rahengay لعنت بھیجو ایف. اے. ٹی. ایف پر... یہ بڑے ملکوں کا... چھوٹے ملکوں کو دبانے کا پلیٹ فارم ہے.. پاکستان نے ہر ان کی فرمائش پوری کردی..مگر پھر افغانستان میں یورپی فوج کو جوتے چھوڑ کر بھاگنا پڑا.. اس کا ذمہ دار بھی پاکستان.. اس کا پریشر بھی ایف.اے ٹی. ایف کی شکل میں آئے گا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کی مجبوریآئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کی مجبوری جب عمران خان صاحب یہ دعویٰ کرتے تھےکہ وہ ملکی معیشت کےاستحکام کےلئےآئی ایم ایف سےرجوع کرنےکے بجائے خودکشی کو ترجیح دیں گے javeednusrat PMImranKhan IMFNews imf_pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan javeednusrat IMFNews imf_pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan سارا کچا چٹھا کھول کر بھی ایک اہم بات جو لکھاری لکھنے سے قاصر ہے وہ یہ کہ جبIMF کےخاص ایجنٹ کو خزانےکا اختیار دیاتو IMF نےشرط رکھی کہ نیازی سرنگوں ہوکر باس(ٹرمپ) سےاپروول لے۔ یاد نہیں جب امریکی یاترا سےواپسی پر ”ورلڈ کپ “ جیت کر لایا تھا؟ بڑھاپا بذات خود بھلکڑپن پیدا کرتا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تاثر دیا جارہا ہے کہ مذاکرات ناکام ہوگئے جو بے بنیاد ہے:شوکت ترینپاکستان میں تاثر دیا جارہا ہے کہ مذاکرات ناکام ہوگئے جو بے بنیاد ہے:شوکت ترین IMF shaukat_tarin IMFNews IMFLive imf_pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »