کالعدم ٹی ایل پی کا مارچ و متوقع احتجاج، اسلام آباد جانے والے راستے سیل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

کالعدم جماعت ٹی ایل پی کے لاہور سے اسلام آباد مارچ و متوقع احتجاج سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی میں سیکورٹی ہائی الرٹ اور مری روڈ سمیت اہم شاہراہوں کو کنٹینرز اور رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا۔

راولپنڈی میں مریڑھ چوک سے لے کر فیض آباد انٹرچینج اور مری روڈ کو اندرون شہر محلقہ شاہراوں سے ملانے والی لنک روڈز کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیاگیا ہے، جب کہ شمس آباد اور فیض آباد سے اسلام آباد کو ملانے والا راستہ بھاری کنٹینرز کھڑے کرکے مکمل سیل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Cherrrrrr k jayen gee imran khan ander varr jayengee inshllah

Pakistani dacooo hukmran imran khan lanat

Islamabad jata kon hai 🤔

یہ بھی تو دکھاؤ

ہم تمام صحافیوں سے درخواست کرتے ہیں آپ نے صحافت کا حلف لیا ہے نہ کے پیمرا کا آپ حق کی بات بلد کریں وہ چائیے کیسی بھی جماعت کی طرف سے کی جا رہی ہو تحریک لبیک پاکستان 11 مہینے انتظار کر کے تمام اداروں اور حکومتی عمل کو دیکھتے ہوئے آج پر امن مارچ کر رہی ہے ان کو کوریج دیں شکریہ

Ennn sab ko udrr e khatm karr ka dam mea phank doo

چنگاری کو جتنی ہوا دو گے آگ اتنی ہی بھڑک گی۔ TLPسعدرضوی سعدرضوی_کورہاکرو لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

لیکن یہ تو کھلا تضاد ہے۔

Yeh Hakoomt hai he Yahudi.😡

لبیک کے مجاہد ہر صورت میں اسلام اباد پھنچ کر رہے گئے اور اپنے قائد کی خاطر ہر مشکل سے لڑ جائے گئے رضوی مشن جاری رہے گا جیل کا تالا ٹوٹے گا رضوی ہمارا چھوٹے گا لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

have we do not power to stop so called TLP in Lahore and do not let them go on roads, for what purpose we are spending billions/year on so called security outfits

اس ملک میں عوام کو ہر طرح سے پریشان اور زلیل کیا جاتا ہے کبھی دھرنوں سے اور کبھی مذہبی دہشت گردوں سے۔ لعنت ہو ان سب پر۔

Putar lagdy oo

India and america got badly defeated in Afghanistan so now they are using TLP and PDM for creating violence in Pakistan ,TLP is on external Agenda

Phir wohi bakwas. Road blocks, traveling issues, wastage of time, money and energy for no reason.

مرزائی نواز حکومت جو مرضی کر لیں حضور کے غلام اب نہیں رکیں گے

بس تین ماہ تک تنقید نہ کرو، بس چھ ماہ دے دو، یہ پہلا سال مشکل تھا اگلا سال ترقی کا، بس پہلے 2 سال مشکل وقت گزر گیا تیسرے سال ترقی ہی ترقی، یہی جھوٹے لارے لگاتے لگاتے قوم کو خود کشیوں تک پہنچا دیا، غریب کا کچومر نکل گیا،بس یہ بتا دیں شکریہ کس کا کہنا ہے

Iski tashreef pay panjay lagao aur phr mircho wala spray karo

جب خود دھرنے دیتے تھے 🤬🤬🤬🤬

Hakumt hofzada rasty band Katy hy

تیرا باپ بھی کالعدم تھا۔ تم بہت سے بندوں کے جراثیم کا مجموعہ ہو ایڈمن ۔

Ashiq Rasool🤔

Kaladam Express news by by by

ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ فرانس کے سفیر کو نکالنے کا اسلام یا پاکستان کو کوئی فائدا نہیں ہوگا اور نہ ہی فرانس کو کوئی نقصان ہو گا بلکہ تحریک لبیک اور حکومت کو اس نقتے پر متفق ہونا چاہیے جس سے فرانس کو سبق ملے مثلاً فرانس کی اشیاء کا بائکاٹ یا ایسا ہی کوئی اور اقدام

Ahatjaj krny walo ko kantaner denay Wala kha gya Haram khor

اللہ ان مولویوں کو ہدایت دے ہر دوسرے دن بعد پاکستان کا سکون غارت کرنے آ جاتے ہیں ۔

Ye TLP walo ki tashreef sahi se laal krdoo

Exprees News kalaadam aur os k admin TLP wale apna Nabi k ghulam

چنگاری کو جتنی ہوا دو گے آگ اتنی ہی بھڑک گی۔ TLPسعدرضوی سعدرضوی_کورہاکرو لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

Islam apna power rakta hai Labbaik

GoImranGo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: ڈینگی کے وار جاری, 110 نئے کیسسزوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے وارتاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 174 شہری ڈینگی کا شکارہوئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:اسلامک یونیورسٹی کےطلبہ کا فیسوں میں اضافےکےخلاف احتجاجاسلامک یونیورسٹی کے طلبہ نے فیسوں میں اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے الٹی میٹم دے دیا ہے، پڑھیے afr12336 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب آرڈیننس پر حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے تاہم حکم امتناع کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بیڈ گورننس ۔قانون کی حکمرانی میں سب سے بڑی رکاوٹ ۔اسلام آباد ہائی کورٹبیڈ گورننس کی وجہ سے قانون کی حکمرانی میں پاکستان 130 ویں نمبر پر آچکا، بری حکمرانی کی وجہ سے سارا ملبہ اور بوجھ عدالتوں پر ڈال دیا جاتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا جمعے کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان - BBC News اردوکالعدم تحریک لبیک کے ترجمان کے مطابق ان کی جماعت جمعے کو بعد از نماز جمعہ اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کرے گی۔ دوسری جانب شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کیا تو یورپی ممالک سے تعلقات کشیدہ ہو جائیں گے۔ صحت کے لئے اچھی چیز ہے پیدل چلنا۔ zia1zm Well wishes fot TLP انشاللہٰ فتح حق کی ہو گی Labbaik walo na 6 months wait kiya 3 courts ka orders thy saad bhai ro rehaye do hum ab tk muzakrat ka liya tiyyar hain but yazzidi hukmat maan na ko tiyaar nai...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »