کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرا ت کے لیے کمیٹی بنادی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرا ت کے لیے کمیٹی بنادی ہے‘ تفصیلات جانئے : DailyJang

عثمان بزدار کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی میں راجہ بشارت، چوہدری ظہیر الدین شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہےکہ حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق ملک میں امن و امان کے لیے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔.

عثمان بزدار کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی میں راجہ بشارت، چوہدری ظہیر الدین شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہےکہ حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق ملک میں امن و امان کے لیے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اساتذہ کے لیے خوش خبری، پاس ہونے کے معیار میں نرمیپی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی کے خراب نتائج کے بعد سندھ کابینہ کا نیا فیصلہ conspiracy received:- As per the current news from Bangladesh, a Muslim man put quran copy in the feet of Hindu god and create violence as per the Bangladeshi government! Lots of innocent people's houses looted and murdered! This is the face of radical Islamic terrorist! Be aware
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے عوام کے لیے خوش خبریوزیر اعظم نے سب کیمپس ٹوبہ ٹیک سنگھ کو یونیورسٹی بنانے کی منظوری دے دی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu If true then it is a bog news😊
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ08:47 PM, 21 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں کالعدم تنظیم کا متوقع لانگ مارچ، سیکیورٹی کے سخت انتظاماتکالعدم تنظیم کے متوقع لانگ کی پیش نظر راولپنڈی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں، متعدد راستے بند ہیں، پنڈی میں میٹرو سروس بھی معطل ہےجبکہ اسلام آباد میں پولیس نے ٹریفک پلان بھی جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang کالعدم تنظیم کے لئے اتنا انتظام !؟!!؟ کیا حکومت دیکٹیٹر ہے!؟ یہ باتیں ثبوت کےلئے سیو رکھی جائیں گی تاکہ دین دشمنوں کے منہ توڑنے کےلئے کافی ھوں کہ ان لوگوں نے خود ہی ملک بند کیا تھا لبیک_ناموس_رسالت_مارچ اب تحریک لبیک کے پاس آخری موقع ہے ۔ اگر اب ہمت ہار گے اور دھرنا ختم کر دیا تو کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔ سعد رضوی کی رہائی اور کالعدم سے باہر نکلنے کا آخری موقع۔ تجزیہ لبیک_ناموس_رسالت_مارچ TLPDharna
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیشتحریک عدم اعتماد سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے پیش کی اور اسپیکر نے رولنگ دی کہ تحریک عدم اعتماد کو مطلوبہ ارکان کی حمایت حاصل ہوگئی ہے اور 33 ارکان نے قرارداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیشتحریک عدم اعتماد سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے پیش کی اور اسپیکر نے رولنگ دی کہ تحریک عدم اعتماد کو مطلوبہ ارکان کی حمایت حاصل ہوگئی ہے اور 33 ارکان نے قرارداد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »