کارکےرینٹل پاور:پرویزاشرف کےخلاف ضمنی ریفرنس 10فروری تک دائرہوگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کارکےرینٹل پاور:پرویزاشرف کےخلاف ضمنی ریفرنس 10فروری تک دائرہوگا SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 23, 2020 | Last Updated: 15 mins ago

نيب نے کارکے رینٹل پاور ریفرنس ميں سابق وزيراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فيصلہ کرلیا ہے۔ احتساب عدالت سے 10 فروری تک مہلت حاصل کرلی گئی ہے۔ سابق وزيراعظم نے ریشماں اور گلف رینٹل پاور ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے راجہ پرویز اشرف اور دیگر کے خلاف ریفرنسز کی سماعت کی۔

کارکے رینٹل پاور ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب نے راجہ پرویز اشرف کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی۔نيب نے موقف اپنايا کہ نئے شواہد کی روشنی میں ضمنی ریفرنس تیار کیا جارہا ہے، ریفرنس دائر کرنے کيلئے کچھ وقت ديا جائے۔ عدالت نے نيب کو 10 فروری تک مہلت ديتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ ریشماں اور گلف رینٹل پاور ریفرنس کی سماعت کےدوران سابق وزيراعظم نے بریت کی درخواست دائر کی اور استدعا کی کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کی روشنی میں ریفرنس سے بری کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”نیب ترمیمی آرڈنینس کی روشنی میں بری کیا جائے “راجہ پرویز اشرف نے احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے رشما ، گلف رینٹل پاور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج رات کھولنے کافیصلہسندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج رات کھولنے کافیصلہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایک طرف میری گیارہ ماہ کی بیٹی اور دوسری طرف میرے کندھے پر مردہ بھابی کا ...'ایک طرف میری گیارہ ماہ کی بیٹی اور دوسری طرف میرے کندھے پر مردہ بھابی کا بازوتھا' گھنٹوں برف کے نیچے دبی رہنے والی آزاد کشمیر کی خاتون نے دردناک کہانی سنادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی وفدکی ایف اےٹی ایف حکام سےملاقات، اقدامات پر بریفنگپاکستانی وفد کی بیجنگ میں ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ کےساتھ ملاقات ہوئی جس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کیخلاف ٹھوس پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔ پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV shakeeeel1 I'm practically in touch with this matter. I'm a freight forwarder and our banks are much tight due to check&balance of SBP. I feel that Pakistan grow very fastly. Weldon Imran Khan.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نجی اسکولوں کی فیس بڑھانےکامعاملہ،وزارت تعلیم کےجوائنٹ سیکرٹری طلبنجی اسکولوں کی فیس بڑھانےکامعاملہ،وزارت تعلیم کےجوائنٹ سیکرٹری طلب پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیاپاکستان نے غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا Pakistan Ghaznavi BallisticMissile DGISPR PakArmy ISPR GhaznaviMissile TestFire pid_gov OfficialDGISPR ImranKhanPTI MoIB_Official BabarIftikharPK PakistanArmy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »