کارمیں بیٹھے بیٹھے کروناکا ٹیسٹ کرائیں، کراچی میں پہلا مرکزقائم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کارمیں بیٹھے بیٹھے کرونا کا ٹیسٹ کرائیں، کراچی میں پہلا مرکز قائم پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTv CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Karachilockdown

Posted: Mar 31, 2020 | Last Updated: 33 mins agoسندھ حکومت نے کرونا وائرس کے گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ٹیسٹ کیلئے پہلا سینٹر کراچی میں قائم کردیا۔

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر اٹھایا گیا۔ کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے کے خواہشمند افراد کی تعداد میں اضافے کے باعث اس سہولت کا آغاز کیا گیا ہے۔ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا مزید کہنا ہے کہ گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ٹیسٹ کی سہولت پورے صوبے میں متعارف کرائی جائے گی۔

کسی بھی شخص کو ٹیسٹ سے قبل ایک ایکسرے کرانا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سول لائنز کے اسسٹنٹ کمشنر اس سہولت کی مانیٹرنگ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مارکیٹس میں کروناکی غیرتصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی موجودگی کا انکشافوزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ بیمار کو صحت مند ظاہر کردے گا تو مطلب جانوں کو خطرے میں ڈالنا ہے۔ SamaaTV CoronaInPakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعید غنی کے کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئیکراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سندھ سمیت صوبوں کو ٹیسٹ کٹس دی گئی ہیں،چیئرمین این ڈی ایم اے -اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے سندھ سمیت صوبوں کو ٹیسٹ کٹس دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہماری اولین ترجیح میڈیکل ٹیمز کے … بہت خوب جنرل صاحب کی نئ تصویر لگاتے اب جنرل صاحب بینا موچھ کے ہے جھوٹ ہے کوئى کٹس نہىں دى سندھ کو گاؤں ميں جو سرکارى اسپتال ہيں وہاں کوئى سہولت درکار نہىں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ماریہ بی کے ملازم کے ٹیسٹ نتائج منفی آگئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

الحمدللّٰہ آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے:سعید غنیالحمدللّٰہ آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے:سعید غنی Karachi SaeedGhani1 CoronavirusOutbreak CoronaUpdate Covid_19 MediaCellPPP SindhCMHouse SaeedGhani1 MediaCellPPP SindhCMHouse ڈرامے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے، فوادچودھری کا ٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو خبردار کرناچاہتا ہوں، کورونا وائرس کی کرونا کی دو نمبر ٹیسٹ کٹس. اسکی ذمہ داری بھی ن لیگ پر ڈال دیں بات ختم.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »