کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں سونا سستا ہوگیا ہے جس کے باعث پاکستان میں

صرافہ جیولرز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر کمی کے بعد 1581 ڈالر ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں

بھی دیکھے گئے ہیں جہاں فی تولہ سونا 100 روپے سستا ہو کر 90 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے ۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ 77 ہزار 846 روپے کا ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعگرے لسٹ میں ڈلوایا کس 'خبیث' نے..؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع FATF Begins Today FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روایتی حریف پاکستان، بھارت کی ٹیمیں کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کوملا جلا رجحان ،ٹریڈنگ کے دوران اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہاپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کوملا جلا رجحان ،ٹریڈنگ کے دوران اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا Pakistan StockMarket Monday MixedTrend Business Trade MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سالپاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سال اس پس منظر میں ، پاکستان دنیا کی چند قوموں میں نہایت فخرسے کھڑا ہے کیونکہ ہم نے چالیس طویل عرصے سے چالیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو فراخ دل پناہ گاہیں اور مکانات فراہم کیے ہیں, ShehryarAfridi1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »