کاروباری سرگرمیاں رات 9، ریسٹورنٹ 10 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ستمبر کے پہلے ہفتے میں صورتحال کا جائزہ لیں گے اور سماجی،کاروباری، تعلیمی سرگرمیوں کےآغاز کے بارے میں فیصلہ کریں گے، مراد علی شاہ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Coronavirus Sindh MuradAliShah

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں 10 بجے تک ریسٹورنٹ کو کام کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ بہتر صورتحال کے پیش نظر 15 ستمبر سے کاروباری و تعلیمی سرگرمیاں کھولی جائیں گی۔

مزید برآں وزیراعلیٰ سندھ نے پالیسی فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ کاروباری سرگرمیوں کو رات 9بجے تک کام کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ ریسٹورنٹ کے بند کرنے کا وقت رات 10 بجے تک ہوگا جبکہ ہفتے کے آخر میں اس میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ اجلاس کے دوران سیکریٹری صحت نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ دی جبکہ وزیرصحت سندھ کا کہنا تھا کہ ڈبلیو ایچ او نے اپنی سفارشات دی ہیں، ڈبلیو ایچ او کی سفارشات کے تحت ان ممالک سے سبق سیکھا جائے جنہوں نے کورونا سے لڑنے کے بعد کاروباری سرگرمیوں، تعلیمی ادارے اور دیگر سروسز کو دوبارہ شروع کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان، مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوشادی ہالز کھولنے اور ڈبل سواری کی بھی اجازت دینے کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹوزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کردیااور ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 27
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ریسٹورنٹ، تھیٹر، سنیما 10 اگست سے کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سات ماہ کے معصوم ایان کاقاتل کون؟حکومت کی نااہلی اور نظام کی سنگدلی پر نوحہرات دس بجے کے قریب مناواں میں پاکستان کی تاریخی کبھی نہ مکمل ہونے والی اورنج لائن کے بلکل نیچے ایک موٹرسائیکل حادثہ رونما ہوا  جس نے پورے خاندان کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاحتی سرگرمیاں بحال کرنے کی تیاریاسلام آباد : پاکستان میں سیاحتی سرگرمیاں بحال کرنے کی تیاری کرلی گئیں، زلفی بخاری نے کہا کہ وزیراعظم کی کامیاب حکمت عملی سے سیاحتی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے:وزیراعلیٰ پنجابموجودہ حکومت پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Read News UsmanAKBuzdar CMPunjab Pakistan PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »