کابینہ اجلاس:بین المذاہب ہم آہنگی پالیسی کی منظوری دی جائیگی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا SamaaTV

Posted: Jan 25, 2022 | Last Updated: 39 mins agoوفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔

کابینہ کمیٹی اسلام آباد میں بجلی اور گیس کے میٹرز میں رکاوٹوں کو دور کر نے کے لئے سفارشات پیش کرے گی۔ وفاقی کابینہ ڈریپ کے چیف ایگزیکٹو کی تعیناتی، پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل 2022 ء، شدت پسندی کی روک تھام کے لئے تیار کر دہ بل کی منظوری بھی دے گی۔ اجلاس میں پاکستان کی پہلی کلاوڈ پالیسی بھی پیش کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جاریاسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں معاشی اعداوشمار کا جائزہ لیا جائے گا۔مانیٹر پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود کا فیصلہ کرے گی. شرح
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی سیکیورٹی کا معاملہ، SSU ہیڈ کوارٹر میں کوآرڈینیشن اجلاسکراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سیکیورٹی کے میچز کے حوالے سے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ( ایس ایس یو ) ہیڈ کوارٹرمیں سیکیورٹی کوآرڈینیشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی سی ای سی کا اجلاس طلب وزیراعظم اہم گائیڈ لائنز دیں گے09:31 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کی تیاریاں، PDM کا اجلاس آج ہوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »