کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے۔.

وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا اہم حکومتی وزیر نے ...'وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا' اہم حکومتی وزیر نے اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں: فواد چودھریایک ایک ہرامی وزیر کو کتے کی موت مرنا ہو گا 😆😆😆 Bilkul sahi agar nawaz jai to us k dath sare beemar mareez jahaz pe sath jain ge or mulk ka 3 dafa ka primeminister un ka ilan karwai ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابینہ کے تمام اراکین نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ03:52 PM, 11 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد عمران خان نے اپنے آپ کو غیر سیاسی اور ججوں نے اپنے آپ کو انصاف پسند ظاہر کرتے کرتے تمام چوروں سے صلح کر لی عوام مردہ باد fawadchaudhry SSEHBAI1 Shahidmasooddr OryaMaqboolJan ARYSabirShakir arifhameed15
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں ، فواد چوہدریکابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں ، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang عمران خان پھر ہر تقریر میں کس کا ذکر کریں گے۔ It would be a big mistake 2 let dis mafia kingpin 2 jet off through sham guarantors dat will decimate along with MNS once he lands in a western country only 2 chair meetings with anti pak elements & RAW handlers on foreign soul 2 try 2 lay out a road map on how 2 derail pak again It would be a big mistake 2 let dis mafia kingpin 2 jet off through sham guarantors they will decimate along with MNS once he lands in a western country,only 2 chair meetings with anti pak elements&RAW handlers on foreign soil,to try 2 lay out a road map on how 2 derail pak again
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ نیب کو بھجوا دی، ذرائعاسلام آباد:وزارت داخلہ نےسابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رہورٹ نیب کوبھجوادی،نیب نےنوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے پر مثبت جواب دینے سے انکار کردیا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »