کابل حملہ: سکول کے قریب دھماکوں میں متعدد طالبات سمیت 50 سے زائد ہلاک - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل حملہ: سکول کے قریب دھماکوں میں متعدد طالبات سمیت 50 سے زائد ہلاک

خیال کیا جاتا ہے کہ دھماکے اس علاقے میں کار بم اور دو دیسی ساختہ دھماکہ خیزمواد لگائے جانے سے ہوئے ہیں۔ اس حملے میں بچ جانے والی ایک طالبہ زہرا نے رپورٹرز کو بتایا کہ وہ سکول سے نکل رہی تھی جب دھماکے ہوئے۔

متعدد عینی شاہدین نے تین دھماکوں کی آوازیں سننے کا کہا ہے جبکہ ایک خاتون ریزا نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ اس نے 'بہت سے خون میں لت پت لاشیوں کو دھویں اور گرد و غبار میں دیکھا ہے۔' اس حملے میں ایک سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کابل سے ملنے والے اطلاعات کے مطابق شہر میں عید الفطر کی مناسبت سے تیاریاں جاری تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کام تم جیسی رذیل سوچ رکھنے والے بدبختوں کا ہے جو چاہتے ہیں ان کا باپ امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں نہ نکالے

धर्म न हुआ मियां खलीफा की इज्जत हो गई जो हर रोज खतरे में आ जाती है बताओ अब इजराइल की वजह से खतरे में आ गई StandWithIsrael terrorist 🇵🇰

अमेरिका अफगानिस्तान से निकल जायेगा तो अम्न कायम नहीं रहेगा यही लिखते हैं दुनिया के बुद्ध जीवी मतलब जब से अमेरिका अफगानिस्तान में घुसा है तब से वहां अम्न है और जो लोग अब तक मारे गए वह सब अम्न की मोत मरे हैं जुमे की दिन २४ स्कूली बच्चे भी अम्न की मोत मर गए हैं

Kam AZ Kam Shaheed to likh do

غنی نے خود کروایا ہے اپنے آقاؤں سے مل کر۔۔۔۔۔یے برائی ختم ہو گی جب طالبان حکومت سنبھالیں گے

Pakistan could change his mind, and quit bad habits of terrorism ...otherwise Pakistan would keep begging forever. Jihadists Jaish-e-Muhammad and other groups openly collecting donations from mosques in Pakistan for such brutalities in Afghanistan? TalibanFighting4Pakistan

Israeli police crackdown on Palestinian terrorists, injuring 150+. Islamic religious terrorists attacked school, killed 58, injured 100+. Religion of pieces

هلاک هونگے اپ اور اپ کے بی بی سی کی پوری ٹیم

Yeh Darandgi Raw, NDS aur Ashraf Ghani ny karaye hai ta k Un ka Baap Amreca Aur NATO Afghanistan se na jaye

افغانستان میں جو لوگ مر رہے ہیں ان سب کی قتل میں پاکستان ریاست اور KP کے وه لوگ شریک جرم ہے جو ان دہشت گردوں کو چندہ دیتے ہیں !

Why? 🤬

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں سکول کے قریب دھماکہ، ہلاک ہونے والوں میں کئی طالبات شامل - BBC News اردواب تک کسی گروہ نے کابل کے سکول میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی جس میں زخمیوں میں لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد ہے۔ طالبان ترجمان نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔ This is very unfortunate that education is targeted... 🤔🙄😡 قاتلن تي لعنت بيشمار
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان: سکول کے قریب تین بم دھماکے، 25 افراد جاں بحق، درجنوں زخمیکابل: (دنیا نیوز) افغانستان میں 3 بم دھماکوں سے 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ Allah Ho Akbar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کے سکول میں مسلح افراد کی معصوم بچوں پر اندھا دھند فائرنگ ہلاکتیںکازان (ڈیلی پاکستان آن لائن )روس کے شہر کازان میں مسلح افراد نے بچوں کے سکول میں گھس کر اندھاد ھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ٹیچر اور 9 بچے ہلاک ہو گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »